سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی...

چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ...گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا ...سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا: عطا تارڑاسلام آبادوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اور پولیٹیکل قونصلر کے درمیان فلم اور ڈرامہ کے شعبوں میں تعاون پربھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مس زوئی ویئر نے پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔اس دوران وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن اور فیک نیوزپوری...

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کوسوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہیے، سوشل میڈیا سے متعلق پوری دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ: سحری میں جگانے والی خواتین دوبارہ گلیوں میں نکل پڑیںمیڈیا رپورٹس کے مطابق سحری میں جگانے والا خواتین کا یہ گروپ کئی سالوں سے لوگوں کو ڈھول بجا کر سحری کے لیے جگا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »