سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے: وزیر اطلاعات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Social Media خبریں

Twitter

ایکس کی بندش کے معاملے پر حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ہے لیکن کچھ چیزوں پر کام کرنا بہت ضروری ہے، بی ایل اے کا پورا نیٹ ورک ایکس پر چل رہا ہے: عطا تارڑ

۔ فوٹو فائل

جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا ایکس پر بندش نگران دور حکومت میں لگی، ایکس کی بندش درست عمل نہیں تھا، کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش کے حق میں نہیں ہوں، آئیں پاکستان ہمیں آزادی اظہار رائے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کی بھی کچھ حدود و قیود ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایکس کی بندش کے معاملے پر حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ہے لیکن کچھ چیزوں پر کام کرنا بہت ضروری ہے، یہ معاملہ عدالت میں ہے اور وفاقی حکومت نے اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے، اگر آنے والے وقتوں میں ہمیں دہشتگردی سے لڑنا ہے اور علیحدگی پسندوں کا مقابلہ کرنا ہے اور امن کو فروغ دینا ہے کہ ہمیں کوئی نہ کوئی گائیڈ لائنز طے کرنا ہوں گی۔

Twitter

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے سلامتی کونسل میں خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دیقرار داد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »