سوشل میڈیا پر انیل کپور کے ہمشکل کے چرچے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران ہاشمی، رنبیر سنگھ اور شاہ رُخ خان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ نگری کے ’رام لکھن‘ انیل کپور کا بھی ایک ہمشکل ڈھونڈ نکالا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews AnilKapoor

جس کے بعد انسٹاگرام سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انیل کپور کے اس ہم شکل کی دھوم مچ گئی، اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے انیل کپور کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ بالی ووڈ سے آفر کے منتظر ہیں، انیل کپور کہاں ہیں؟‘۔

جان ایفر نے بتایا کہ ان کے والد کہتے ہیں کہ یہ ’بچہ‘ ایک عظیم اداکار ہے۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ’یہ بچہ اب بچہ نہیں رہا بلکہ نانا بھی بن چکا ہے‘۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں انیل کپور کی بیٹی سونم کپور اور آنند آہوجا کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جس کے بعد کبھی نہ بوڑھے ہونے کیلئے مشہور ہونے والے انیل کپور آخر کار نانا بن ہی گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔