سوشل میڈیا اسٹار ناس ڈیلی پاکستان آنے کے خواہشمند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرب اسرائیلی سوشل میڈیا اسٹار نصیر یاسین المعروف ناس ڈیلی نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang

عرب اسرائیلی سوشل میڈیا اسٹار نصیر یاسین المعروف ناس ڈیلی نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں ناس ڈیلی نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش وہ پاکستان میں داخل ہو سکتے، لیکن وہ جانتے ہیں کہ اسرائیلی پاسپورٹ پر ایسا ممکن نہیں۔سوشل میڈیا پر اپنی مختصر مگر پُراثر ویڈیوز سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ناس ڈیلی اکثر و بیشتر حکومتِ پاکستان سے درخواست کر چکے ہیں کہ وہ انہیں اسرائیلی پاسپورٹ پر پاکستان آنے کی اجازت دیں۔

ناس ڈیلی کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان آنے کی اجازت دی جائے تا کہ وہ یہاں کے کلچر، لوگوں اور پاکستان کے بارے میں پوری دنیا کو آگاہ کریں۔ سوشل میڈیا پر کروڑوں فالوورز رکھنے والے ناس ڈیلی کے دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔سوشل میڈیا اسٹار نے اعلی تعلیم کیلئے امریکا کی آئی وی لیگ کہلانے والی تمام بہترین یونیورسٹیوں میں داخلہ کی درخوست دی، لیکن ہارورڈ یونیورسٹی نے انہیں اسرائیل میں پسماندہ اقلیت سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر مکمل اسکالرشپ دی، اور انہوں نے گریجویشن مکمل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا اور ننھے اذہان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمعروف بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کمنٹس نے لاہور میں 2 افراد کی جانیں لے لیںلاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر کمنٹس نے 2 جانیں لے لیں جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے اور ملزمان فرار ہوگئے۔کاہنہ کے علاقہ گجومتہ میں سوشل میڈیا پر کمنٹس کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصری شاہ پولیس کی بڑی کارروائی سوشل میڈیا کے ذریعے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا گینگ گرفتارلاہور(خبر نگار) مصری شاہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی سٹی ڈویژن رضا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کےلیے طالبان کو معاوضہ دیا، امریکی میڈیا - ایکسپریس اردویہ خبر ایک ایسے وقت پر شائع ہوئی ہے جب امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے بڑے ہی احسن انداز میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر کے اس کی قلت پر قابو پالیا اے آر وائی نیوز کی رپورٹنگ کا سوشل میڈ یا پر مذاق بن گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس کی قلت ختم ہونے پر نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹنگ کا سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا اور ننھے اذہان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمعروف بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »