سوشل میڈیا صارفین کے قاسم سوری پر دلچسپ تبصرے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک صارف نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تصویر شیئر کی اور ہنستے ہوئے کہا کہ اس بندے نے اپوزیشن کے 176 ارکان کو ایک منٹ سے کم وقت میں ٹرول کردیا۔ مزید پڑھیں:GeoNews DeputySpeaker surprise NoConfidenceMotion

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے قاسم سوری کی تصویر پر کہا کہ خواتین و حضرات آپ کے سامنے پیش ہے اپوزیشن کے ارادے مسمار کرنے والا اور اپوزیشن کو ٹرول کرنے

والا۔ابرار محمود نے کہا کہ قاسم سوری نے اسٹائل کے ساتھ سارا معاملہ نمٹا دیا۔ملک فضل عباس نے لکھا کہ ہمارے چیتے نے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرکے بہت اچھا کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahhahahahahaaha

جن لوگوں کو معلوم ہے کے عوام انھیں اب کبھی منتخب نہیں کرے گی وہ عمران خان کے 2018 میں ملے عوامی مینڈیٹ پر اپنی حکومت بنانا چاہتے تھے۔ یہ بیرونی قوتوں کے ڈمی اب ہمیشہ الیکشن سے فرار اختیار کرتے نظر آئیں گے آپ کو۔ لیکن عوام کی عدالت سے یہ چھپ نہیں پائیں گے۔

Andaza karo phir assembly ki Kya zarorat hai in ko ahen sekhni par phensi do k andha kohi assa mazaq na karay

لیکن قربانی بھی دی تو آرٹیکل چھ کے عوض کچھ دیر میں یہ شکل دیکھنے والی ہو گی إن شاءالله

یہ شوکت خانم ھسپتال یا بنی گالہ نہیں ھے یہ پاکستان 🇵🇰 ھے اور پاکستان کی پارلیمنٹ میں وھی ھوگا جو پاکستان 🇵🇰 کا آئین کہتا ھے تاریخ گواہ ھے جس نے بھی آئین کو پامال کرنے کی کوشش کی اس نے اپنے ھی پیر کلہاڑا مارا

He himself on stay order

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اور تم بہن کے ٹکوں کے پاس اتنا ٹائم ہے کے ایک صارف کی اپوزیشن کے حق میں کی گئی ٹویٹ کو نیوز بنا کر ٹویٹ کر دو اتنے خراب دن چل رہے ہیں کیا جیو تباہ دے

Great Imran Khan Corrupt Opposition

اسکیپر گیند بلا لے کر بھاگ گیا اور اپنے سارے اقوال زریں کی خود اپنے عمل سے نفی کردی لیکن آل یوتھ خوش ہے کہ میچ تو نہیں جیت سکے. اس دفعہ دو تھائ اکثریت کے لئے ایسا ایمپائر کہاں ملے گا جو سوراخوں سے بھری کشتی کو کازب خان کے حوالے کردے؟ Article6ForImranKhan

آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا دیوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے پی ٹی آئی سے ارکان اسمبلی کی اڑان جاری ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالیذرائع کے مطابق عدالتی نوٹس اسلام آباد میں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ پر وصول کرایا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملک بھر کے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دے دی - ایکسپریس اردوامریکا نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر سازش کی،پلان تیار کرلیا کل اپوزیشن کو شکست دے کر دکھاؤں گا، عمران خان Cynical 😂 pehle he said netrual to janwar hota hau 🤣 AhmadWaleed To pehlay wo tumy illegal support kr rahay thay.Bygarta Niazi Yes! It's our national policy not Imran or Bajwa's. Don't become part of 5thGenWar. We haven't declared our worst neighbours enemies yet people want to be own worse enemies by making conjectures.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ترین گروپ نے وزارت اعلیٰ مانگ لیپاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی قیادت میں ناراض ارکان کے گروپ نے اپوزیشن اتحاد سے پنجاب میں حمایت کے بدلے وزارت اعلیٰ مانگ لی۔ Sb lalchi aik sath یہ سب گدھ ہیں پاکستان کو نوچنا چاہتے ہیں لیکن عوام جاگ گئی ہے انشاءاللہ ان سب کا اخری وقت چل رہا ہے WaqarS25858813
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملک کے مستقبل کیلئے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دے دیحکومت گرانے کے لیے بکروں کی طرح نیلامی ہورہی ہے، اپنے ملک کے لیے آپ کو لڑنا ہوگا، احتجاج آپ کا حق ہے ، وزیراعظم عمران خان اس پاگل خبطی کو گرفتار کر کے کسی پاگل خانے میں بند کرو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »