سوشل میڈیا میمز میں وائرل شرارتی کتیا چل بسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ نے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر شیئر کی جانے والی ایسی کئی میمز دیکھی ہوں گی جس میں ایک شرارتی کتیا کو دکھایا جاتا ہے۔

گوگل میپس پر اندھا بھروسہ کرنے والے سیاحوں کے ساتھ کیا ہوا؟بغیر پیرا شوٹ 33 ہزار فٹ سے گرنے والی خاتون کیسے زندہ بچ گئی؟

اپنے پالتو جانوروں سے محبت کرنے والی اس کتیا کی مالکہ 62 سالہ خاتون اتسوکو ساتو نے گزشتہ روز ایک بلاگ پوسٹ میں افسوسناک خبر بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی جاپانی کتیا مر کرگئی ہے اس کے لیے الوداعی پارٹی 26 مئی کو منعقد کی جائے گی۔کتیا کی مالکن 62 سالہ اتسوکو ساتو جاپان کے صوبہ چیبا کے شہر ساکورا سے تعلق رکھنے والی کنڈرگارٹن ٹیچر ہیں، نے بتایا کہ 18 سال کی عمر میں میری پیاری کتیا نے جمعہ کی صبح تقریباً آٹھ بجے میری گود میں اپنی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند...

اس پوسٹ کے بعد انٹرنیٹ پر ہزاروں صارفین نے اتسوکو ساتو کی پوسٹ پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس کتیا کی بڑی اور چمکدار آنکھیں اور دلکش مسکراہٹ نے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا اور وہ اب ہمیشہ کے لیے صارفین کی یادوں اور ان کے ذہنوں میں نقش ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا میمز میں وائرل شرارتی کتیا چل بسیآپ نے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر شیئر کی جانے والی ایسی کئی میمز دیکھی ہوں گی جس میں ایک شرارتی کتیا کو دکھایا جاتا ہے۔ ڈوگے میم سے شہرت حاصل کرنے والی کتیا ’کابوسو‘ اب اس دنیا میں نہیں رہی، میم ڈاگ کبوسو 24 مئی 2024 کو 18 سال کی عمر میں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی: میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرپرچہ آنا آؤٹ ہونےکےزمرےمیں نہیں آتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیےویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیاافشاں قریشی کا انٹرویو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروعاسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر بھی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شریک، تصاویر وائرلپاکستان کے معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں پہنچ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »