سوشل میڈیا پرخیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوکے چرچے صارفین خوبصورتی کے معترف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پرخیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوکے چرچے، صارفین خوبصورتی کے معترف

صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں اور ویڈیو میں موجود خاتون کی خوبصورتی کے خوب چرچے کیے جارہے ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قدرے مغربی لباس پہنے ایک خاتون اپنے چہرے پرماسک لگائے ہوئے ہے ۔

ایکسپریس کے مطابق ویڈیو کو دیکھ کر بظاہرایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس میں نظر آنے والی خاتون کوئی اورنہیں بلکہ تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط ہیں لیکن یہ خاتون مومنہ باسط نہیں بلکہ ان کی جڑواں بہن اقصیٰ باسط ہیں، جو ہو بہو ان ہی کی طرح نظر آتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات