سوشل میڈیا سے متعلق حکومتی قوانین اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا قوانین 2020 کو خلاف آئین قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، درخواست

اسلام آباد: سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ حکومتی قوانین 2020 کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سیکرٹری قانون و انصاف، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیئرمین پی ٹی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا قوانین 2020 کو خلاف آئین قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے اور حکومت کو فوری طور پر سوشل میڈیا قوانین پر عملدرآمد کرنے سے روکا جائے، سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ حکومتی رولز شہریوں کے آئینی بنیادی حقوق سے متصادم ہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان آزادی اظہار رائے کا ضامن ہے، مجوزہ قوانین آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہیں، 20 کروڑ عوام کی نمائندہ اسمبلی کی رائے لیے بغیر سوشل میڈیا قوانین متعارف کرائے گئے، سول سوسائٹی اور متعلقہ سوشل میڈیا کمپنیوں سے بھی رائے نہیں لی گئی جب کہ ٹوئٹر، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس موجودہ دور کی اہم ضرورت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BushraMushtaq23 Told yesterday situation diffused now it’s a counter measure to get it done.

Follow me guys ifb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے - Dawn News16 DECEMBER NINETEEN SEVENTY ONE INDIAN ARMY CREATED BANGLADESH FROM EAST PAKISTAN AND EAST PAKISTAN IS HISTORY Becharra PSL ki putlloon bunky ruhgaya Hur koi khaichta hai PSL sumujhky یہ تو ہو گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر میم کی بھر مار کے بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے ہوسٹ ” احمد گوڈیل “ نے حیران کن پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا بھارت کے معروف اداکار شترو گھن سنہا پاکستان میں ہیں؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ویب ڈیسک) معروف سینئر بھارتی اداکار و سیاستدان شترو گھن سنہا کی لاہور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”پولیس افسران سوشل میڈیا سے اپنی یہ چیز فوری ہٹا دیں کیونکہ۔۔۔“ آئی جی پنجاب نے حکم جاری کر دیالاہور(ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کیلئے کس بھارتی شخصیت کی لاکھوں روپوں کے عوض خدمات لی گئیں ؟سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ممبئی کے سابق پولیس کمشنر راکیش ماریا نے ممبئی میں نومبر 2008 کے حملوں کے مرکزی مجرم اجمل قصاب کے حوالے سے اپنی کتاب 'لیٹ می سے اٹ ناؤ' میں کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔ سچائی یہی ہے India always performs fake drame to put blame on Pakistan انڈین حکومتوں کی طرف سے مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کی وجہ سے ہی ممبئی اور پٹھان کوٹ جیسے کئی حملے ھوئے جس میں شاید مسلمانوں کا تو صرف نام بدنام ھوا لیکن معصوم انڈین شہری اور فوجی اہلکار بے گناہ بھینٹ چڑھا دئیے گئے اور آج اسی کی سزا پورا انڈیا بھگت رہا ہے اجمل قصاب بھی اسی وجہ سے نکلا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »