سوریا کمار کی ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت پر ہربھجن نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے انڈیا کے ورلڈکپ اسکواڈ میں سنجو سیمسن کی جگہ سوریا کمار یادیو کی شمولیت کی حمایت کردی۔ آئی سی سی ایونٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر سنجو سیمسن کو منتخب کرنے

کے بجائے سلیکٹرز نے سوریا کمار یادیو کو ترجیح دی ہے، اب وہ کے ایل راہول اور ایشان کشن کے ہمراہ بھارتی مڈل آرڈر میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اسٹار اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ سوریا کمار یادیو بھارت کے ایک مکمل پلیئر ہیں اور انھیں 30 گیندیں کھیلنے کو مل جائیں تو وہ پوری طرح سے میچ کا نقشہ بدل دیں گے۔ سابق آف اسپنر نے مزید کہا کہ سیمسن کی جگہ سوریا کو ہی منتخب ہونا چاہیے تھا کیوں کہ وہ ایک مکمل کھلاڑی ہیں۔ مڈل اوورز میں سنجو اس طرح کی بلے بازی نہیں کرسکتے جیسا کہ سوریا کرتے ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کی کرکٹ میں جو پلیئرز موجود ہیں ان میں سوریا کمار یادیو کی گیپ شاٹس کھیلنے کی صلاحیت کا کوئی ثانی نہیں۔ اس سے قبل سری لنکا میں اسکواڈ سلیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران اجیت اگرکار اور کپتان روہت شرما بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم کھلاڑیوں کی سلیکشن اور لائن اپ کے حوالے سے کلیئر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی: سرمایہ کاری میں پاکستانی سر فہرست آگئےسال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ستمبر 1965 کا دن ، جرات وبہادری کی لازوال داستان رقمچھ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو پاکستانی افواج نے جرات وبہادری کی لازوال داستان رقم کی اور دلیرجوانوں نے زمین پر دشمن کا غرورخاک میں ملادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ستمبر 1965 کا دن ، جرات وبہادری کی لازوال داستان رقمچھ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو پاکستانی افواج نے جرات وبہادری کی لازوال داستان رقم کی اور دلیرجوانوں نے زمین پر دشمن کا غرورخاک میں ملادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ستمبر 1965 کا دن ، جرات وبہادری کی لازوال داستان رقمچھ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو پاکستانی افواج نے جرات وبہادری کی لازوال داستان رقم کی اور دلیرجوانوں نے زمین پر دشمن کا غرورخاک میں ملادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »