سوال یہ ہے کہ فیصلے سے وفاقی حکومت کیسے متاثرہ فریق ہے؟جسٹس اطہر من اللہ کا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ ایک سوال یہ ہے کہ فیصلے سے وفاقی حکومت کیسے متاثرہ فریق ہے؟قانون سازوں نے اپیل کا حق صرف متاثرہ شخص کو دیا ہے،اس عدالت نے بھی متاثرہ شخص کی فیصلوں میں تشریح کر رکھی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب...

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی ڈیڈ لائن کاآج آخری دن، کل سے ..."میری زندگی صرف ایک رات میں تبدیل ہوئی" انکیتا لوکھنڈے 7 برس بعد ...Oct 31, 2023 | 02:23 PM

اسلام آبادسپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ ایک سوال یہ ہے کہ فیصلے سے وفاقی حکومت کیسے متاثرہ فریق ہے؟قانون سازوں نے اپیل کا حق صرف متاثرہ شخص کو دیا ہے،اس عدالت نے بھی متاثرہ شخص کی فیصلوں میں تشریح کر رکھی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سینکڑوں لوگوں میں سے صرف فاروق نائیک کے موکل متاثرہ فریق ہیں،فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ نیب ترامیم سے صرف کارروائی کا فورم بدلا تھا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کا تفصیلی فیصلہ آنے دیں پھر اس کیس کو مقرر کر دیتے ہیں،فاروق نائیک نے کہاکہ اس وقت کئی مقدمات کا احتساب عدالتوں سے فیصلہ ہو جائے...

جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ فیصلے میں جس گراؤنڈ پر انحصار کیا گیا، اس کا تیسری ترمیم سے تعلق ہے،تیسری ترمیم کو چھیڑے بغیر وہ فیصلہ کیسے کر سکتے تھے؟معاون وکیل مخدوم علی خان نے کہاکہ پہلی ترمیم کو چیلنج کیاگیا تو دوسری ترمیم آئی،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ تیسری ترمیم کب آئی؟مخدوم علی خان نے کہا کہ تیسری ترمیم مئی 2023میں آئی،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پھر تو کافی وقت تھا تیسری ترمیم پر بھی درخواست گزار اپنی درخواست بدل سکتا تھا،پھر تو یہ بات درست ہے کہ اگر ترامیم کالعدم ہونا تھیں تو...

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی ڈیڈ لائن کاآج آخری دن، کل سے آپریشن ہوگا، پنجاب سے انخلا ءکی تیاریاں بھی مکمل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا والدین کا انتہائی حساس ہونا بچوں کی پرورش کو متاثر کرتا ہے؟اگر آپ چھوٹے بچوں کے والدین سے پوچھیں کہ کیا انھوں نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں سے تنگ آچکے ہیں؟ شاید سب کا جواب ہاں میں ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا،انضمام الحقانضمام الحق کےچیف سلیکٹر کے ک عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ بھی کہا کہ مجھ پر الزامات لگنے پر میں نے بورڈ سے بات کی تھی، بورڈ کو کہا کہ آپ کو کوئی شک ہے تو انکوائری کرلیں، میں دستیاب...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ کلبھوشن یادو کو ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ کلبھوشن یادوکو ہوا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےفیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن جادھو کا کیس کمزور ہوگیا ہے، ن لیگ کے عطاء اللہ تارڑ نے فیصل واوڈا کے بیان کی تائید کی اور کہاکہ  حکومت سے اپیل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کا وقت قریب ہے، چیف الیکشن کمشنرلاہور : چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب نے مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کا وقت قریب ہے، چیف الیکشن کمشنرلاہور : چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب نے مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے، فخر زمانقومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ناکامی دباؤ بڑھانے کا باعث بنتی ہے، ہماری ٹیم مشکل وقت میں اچھا کھیلتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »