سوات کےمرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ زلزلہ کہاں آیا اور شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

ذرائع کے مطابق،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ،زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 45 ریکارڈ کی گئی اورگہرائی40 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔.

ذرائع کے مطابق،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ،زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 45 ریکارڈ کی گئی اورگہرائی40 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدیوں پرانی مسجد جو وادیِ سوات کی پہچان ہے! -وادیِ سوات ایک پُرفضا اور سیاحتی مقام ہی نہیں بلکہ یہ علاقہ قدیم تہذیبوں کا مسکن اور ثقافت کے لحاظ سے کئی رنگ اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ صدیوں پہلے بھی یہاں مختلف فنون اور ہنر میں لوگ باکمال اور قابلِ ذکر رہے ہیں۔ قدیم دور کا انسان پتھروں اور لکڑیوں کے کام میں ماہر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمین گہرائی 38 کلو میٹر اور مرکز 15 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور شیخو پورہ میں حادثات، 2 افراد جاں بحقکراچی اور شیخو پورہ میں حادثات، 2 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس سے لڑکی کے اغواءکا معاملہ، دعااور حارث وہاں چار مہینے سے کیا کرنے آیا کرتے تھے ؟ پتا چل گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے پوش علاقے میں راہ چلتی لڑکی کو اغوا اور اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکے، شہریوں میں خوفاللہ خیر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاالیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News ElectionComission ParlimentMeeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »