سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد خوف میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گرد

و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمیں گہرائی125کلومیٹرتھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

کراچی سے اسلام آباد، کوئٹہ سے پشاور، مکران سے ایبٹ آباد اور گلگت سے چترال تک تمام شہر زلزلوں کی زد میں ہیں، جن میں کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے حساس ترین شمار ہوتے ہیں۔ زلزلے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کا پانچواں حساس ترین ملک ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے بعض ساحلی علاقے خطرناک فالٹ لائن زون کی پٹی پر ہیں۔ یہ ساحلی علاقہ 3 پلیٹس کے جنکشن پر واقع ہے جس سے زلزلے اور سونامی کا خطرہ موجود ہے۔

یونان کی دیومالائی کہانیوں میں بتایا گیا ہے کہ سمندر کا دیوتا پوسیڈان جب اپنی برچھی زمین کو چبھوتا ہے تو زلزلہ آ جاتا ہے۔ قدیم یونانی فلاسفروں کا خیال تھا کہ زمین کے اندر گیسیں بھری ہوئی ہیں۔ جب گیسیں باہر نکلنے کی کوشش کرتی ہیں تو زلزلہ آ جاتا ہے۔ اٹھارہویں صدی تک نیوٹن سمیت مغربی سائنس دان اس نظریے کے حامی تھے کہ زمین کی تہوں میں موجود آتش گیر مادوں کے پھٹنے سے زلزلے آتے ہیں۔

اگر زلزلے کا مرکز سمندر کی تہہ یا ساحلی علاقوں کے قریب ہو تو سمندری طوفان اور سونامی آ سکتے ہیں اور بپھری لہریں ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak reham kara hm sb pr 🙏

Allah reham kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہواسینیٹ میں تفصیلات جمع102ادویات کی قیمتوں میں 2.53فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،وزارت صحت ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردو102 ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61 فیصد تک اضافہ ہوا تین سال سے مسلسل ہی ہورہا ہے ایک بار پھر کا کیا مطلب ہے؟ ہر روز کسی نا کسی میڈیسن کے نئے ریٹ آ رہے ہوتے ہیں ادویات کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہیے یہ بڑا ظلم ہے اور اس ظلم کو روکنا چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں2 سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہواسینیٹ میں تفصیلات جمعپاکستان میں2 سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا،سینیٹ میں تفصیلات جمع Pakistan PTIGovernment Senate Medicines MedicineRates RateHigh GovtofPakistan MoIB_Official nhsrcofficial ImranKhanPTI SenatePakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار , 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہپاکستان ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔رواں ہفتے  بھی ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ۔ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آج سوات میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی، اہم اعلان متوقعسوات : تحریک انصاف آج سوات میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی، وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیر مراد سعید کارکنوں سے خطاب کریں گے اپنے گھر میں کتا بھی شیر ہوتا ہے۔ Light of hope for Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »