سوات میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ،12 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کیاگیا تھا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق منگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں،12 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں تمام نجی تعلیمی اداروں کو کھولنے کافیصلہ ہوا تھا،کانفرنس میں کہاگیاتھا کہ تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے بچوں کامزید وقت ضائع نہیں ہونے دیں گے ،کانفرنس میں حکومتی پالیسی پر خوب تنقید کی گئی ،اے پی سی میں تحریک انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی تھی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی ادھر مالاکنڈ میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے تمام نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے،کورونا ایس او پیز کے تحت بچوں کی سکولز میں انٹری ہو رہی ہے،ماسک اورسینی ٹائزرپر سختی سے عمل اورٹمپریچر چیک کیاجارہا ہے ۔

مردان میں نجی تعلیمی ادارے کھل گئے جبکہ اساتذہ اور طلبہ غائب تعلیمی اداروں سے غائب ہیں،والدین کاکہناہے کہ حکومتی اعلان تک بچے سکول نہیں بھیجیں گے،پی ایس ایم اے نے کہاہے کہ پارکس ،ہوٹل کھول دیئے تو حکومت سکولز بھی کھول دے۔ ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ سوات میں کسی کو تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت نہیں ہے،ضلع بھر میں کوئی بھی سکول نہیں کھلے گا،کسی نے سکول کھولنے کی کوشش کی تو سخت کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کھولنے والے سکول سیل اوررجسٹریشن ختم کی جائے گی ۔واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے 15 ستمبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کررکھا ہے،وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہاہے کہ 15 ستمبر کو سکول کھولنے سے قبل ایک وزرائے تعلیم کااہم اجلاس ہوگا جس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد رعایت یقینی بنانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں مگر مچھ کمسن بچی کو ایک ہی وار میں نگل گیاسکھر: (دنیا نیوز) سکھر میں ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر مگر مچھ کمسن بچی کو نگل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تربت میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں 1 شخص جاں بحق - ایکسپریس اردومستونگ بازار میں دکان پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے Pakistan Balochistan Khuzdar Earthquake TwiceEarthquake jam_kamal dpr_gob pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ دو روز میں40 ہزار روسی سیاح انطالیہ پہنچ گئےانطالیہ کے گورنر ارسین یازیجی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کا انطالیہ میں سخت انتظام کیا گیا ہے جس کے بعد سیاحوں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔ترک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »