سوات، چترال، دیرلویر سمیت دیگر بالائی مقامات پر برفباری کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

علاوہ ازیں دیرلویر میں بھی بارش وبرف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی لڑم، شاہی بن شاہی، کلپانی، کمراٹ، لواری ٹنل ،اور دیگر بالائی علاقوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

دیرلویرمیں بارش اور برف باری سے زندگی مفلوج ہوچکی ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ پارا چنا سمیت دیگر ضلع بھر میں بارش اور برفباری شروع ہوچکی ہے۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام، مالم جبہ، گبین جبہ اور مہوڈنڈ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے، سیاحوں کی بھی بڑی تعداد سیاحتی مقامات مالم جبہ اور کالام پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے پر 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی، اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیاآج اور کل بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے: محکمہ موسمیات Bwp is waqat 7 degree
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چترال: پہلے گرلز آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقادچترال: چترال میں پہلی بار منعقد ہونے والے گرلز آئس ہاکی ٹورنامنٹ میں میں بڑی تعداد میں طالبات شریک ہوئیں اور گروانڈ میں جمی برف پر بہترین کھیل کا مظاہرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »