سوئمنگ پول میں موجود مگرمچھ نے ملازم کو زخمی کردیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سوئمنگ پول میں اچانک مگر مچھ نکل آیا اور اس نے پول کی صفائی کرنے والے ملازم کو زخمی کردیا، سوشل میڈیا پر پول میں موجود مگرمچھ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوئمنگ پول کے اندر موجود 2 فٹ لمبے مگرمچھ کے بچے کو پکڑنے کی کوشش کی گئی تو اس نے ایک ملازم کو کاٹ لیا۔ صفائی کرنے والے زخمی ملازم کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں اسے بروقت طبی امداد مہیا کی گئی۔ بعدازاں اس رینگنے والے جانور کو ماہرین کی مدد سے پکڑلیا گیا جبکہ اسے متعلقہ محکمے کے حوالے کرنے کی کارروائی جاری ہے۔A 2-foot-long crocodile was discovered in the pool and bit a BMC Pool employee, who was brought to the hospital.سوئمنگ پول اور تھیٹر کے کوآرڈینیٹر سندیپ ویشمپیان نے بتایا کہ ہر صبح سوئمنگ پول کو ممبروں کے لیے کھولنے سے پہلے متعلقہ عملے کے ارکان اس کا بغور معائنہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہو کو مارنے پیٹنے والا سسر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب تو ہو گیا مگر ایسی کیا مجبوری آڑ ے آئی کہ۔۔۔۔شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں بہو کو مارنے پیٹنے والا سسر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب تو ہو گیا مگر ایسی کیا مجبوری آڑی آئی کہ بہو نے قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میوزیم کے ملازم نے اصلی پینٹگز کو جعلی سے بدل کر نیلام کردیاملزم نے میوزیم کے اسٹوریج رومز تک رسائی کے موقع سے فائدہ اٹھایا اور قیمتی ثقافتی اثاثے چوری کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سے لائیو بات کے دوران والدہ نے بیٹے کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سے لائیو بات کے دوران والدہ نے بیٹے کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفرکیس میں پیشرفت، عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکمآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »