سوئز کینال میں پھنس جانے والے جہاز کے باعث مالی نقصان کا تنازعہ حل کر لیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:49 PM, 5 Jul, 2021, بین الاقوامی, قاہرہ: نہر سوئز (سوئز کینال) میں پھنس جانے والے بحری جہاز کے باعث مالی نقصان کا تنازعہ بالآخر طے پا گیا۔ غیر ملکی

قاہرہ: نہر سوئز میں پھنس جانے والے بحری جہاز کے باعث مالی نقصان کا تنازعہ بالآخر طے پا گیا۔

مصری حکام کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر شپ جہاز کو بدھ کے روز چھوڑ دیں گے۔ جہاز کے جاپانی مالک کے ساتھ تاہم اس حوالے سے کتنی رقم میں یہ معاملہ طے پایا ہے یہ بات ابھی نہیں بتائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔