سوئس الپس کا میٹر ہارن پہاڑ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم سے جگمگا اٹھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سویئٹزرلینڈ میں اٹلی کی سرحد کے قریب واقع پہاڑ اس کٹھن وقت میں دنیا کے لیے ’اُمید اور یکجہتی‘ کی علامت بن گیا ہے جس کی چوٹی

پاکستان سمیت مختلف ملکوں کے رنگ برنگے جھنڈوں سے روشن کی گئی ہے، سوئس الپس کا مشہور میٹر ہارن نامی یہ پہاڑ سوئس قصبے زرمت کے پاس واقع ہے جو سکیئنگ اور ہائیکنگ کے لیے مشہور ہے.

زرمت میونسیپیلٹی کی ویب سائٹ کے مطابق ’میٹر ہارن ہمیشہ ہی سے سویئٹزرلینڈ کے لیے طاقت اور استحقام کی علامت رہا ہے'، زرمت میونسیپیلٹی کے ٹوئٹر ہینڈل پر دی گئی تصویروں میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے بارے میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر ایک یا دو دعائیہ جملے بھی لکھے گئے ہیں۔پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’پاکستان جہاں سوئیٹرزرلینڈ جیسے بلند و بالا پہاڑ ہیں، وہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ان کے لیے ہمت کی تمنا کرتے...

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے کہا گیا ہے کہ ’بہت سے عرب ممالک کورونا وائرس کا شکار ہیں، ہم جی سی سی ممالک کے لوگوں اور وہاں مقیم تارکین کے لیے اُمید اور حوصلے کی دعا کرتے ہیں۔‘ چین کے حوالے سے زرمت کے ٹوئٹر ہینڈل پر پیغام لکھا گیا ہے کہ ’چین کو کورونا وائرس کی وجہ سے بہت مشکلات کا سامنا رہا لیکن اب وہ صحت مندی کی طرف گامزن ہے، ہم ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں'.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کامیابی، ووہان کے ہسپتالوں میں کورونا کے تمام مریض صحتیاب - Health - Dawn Newsزبردست Very nice
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے پیشِ نظر امریکا کی افغانستان میں جنگ بندی کی اپیلزلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے بھی تنازعات کو ایک طرف کر کے کورونا پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب:جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمیپنجاب کی جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہونا شروع ہو گئی۔ جیلوں میں صرف 17 قیدی اور 7 ملازمین کورونا کے مریض رہ گئے۔ 62 افراد نے اس موذی وائرس کو شکست دے دی۔ Friends follow me I will follow you back
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »