سوئس حکام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند،باہرسے پیسہ واپس لایا جاسکے گا: فردوس عاشق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئس حکام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند،باہرسے پیسہ واپس لایا جاسکے گا: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan SwissAccounts PakistaniCitizens Corruption BlackMoney Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official

پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند ہیں ، یہ مثبت پیشرفت ہے، باہرسے پیسہ واپس لایا جاسکے گا، عجب کہانی ہے کہ جو طبی بنیادوں پرضمانت لیتاہے اور گھرپہنچ کرشفاپالیتا ہیں۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا سوئس حکومت کے ساتھ گزشتہ برس معاہدہ ہوا، معاہدے کے تحت انفارمیشن لی جاسکتی تھی ، سوئس حکام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند ہیں ، یہ مثبت پیشرفت ہے، باہرسے پیسہ واپس لایا جاسکے گا۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سابق حکومتوں کوایسے...

حکمرانوں سے متعلق انفارمیشن ملی توقانونی کارروائی ہوگی، قوم کے پیسوں کو لوٹ کر بیرون ملک لے جایا گیا۔معاون خصوصی نے کہا عجب کہانی ہےکہ جو بیمار ہوتا ہے، طبی بنیادوں پر ضمانت لیتا ہے اور گھر پہنچ کر شفا پالیتا ہیں، عدالت نے آصف زرداری کورہائی طبی بنیادوں پر دی، عدالت سےریلیف لینےکےبعدگھرکوشفاخانہ بناناسوالیہ نشان ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شیر کے شکاری ایک ہی ڈربے میں پانی پیتے رہے، شیر کے شکار کرنیوالے دونوں ہی کھلاڑی کے ہاتھوں شکارہوگئے، بلاول کوپتہ ہوناچاہیے،جوطبی بنیادوں پرضمانت لیتےہیں وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئس حکام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد:معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہےسوئس حکام پاکستانی شہریوں کاڈیٹادینےکےپابند ہیں،یہ مثبت پیشرفت ہے،باہرسےپیسہ واپس لایاجاسکےگا، jee tmhari behan k friend hain woh jo daingay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدیسوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالیامتحدہ عرب امارات کی اسمارٹ ریاست دبئی کے حکام نے ٹیکنالوجی میدان میں ایک زبردست اقدام اٹھالی Read News UAEmGov UAE Smart Dubai Technology
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوئس حکام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا دینے کے پابند ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد:معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہناہےسوئس حکام پاکستانی شہریوں کاڈیٹادینےکےپابند ہیں،یہ مثبت پیشرفت ہے،باہرسےپیسہ واپس لایاجاسکےگا، jee tmhari behan k friend hain woh jo daingay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوان Pakistan FirdousAshiqAwanTweet PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »