سنی لیونی کو غریبوں کا درد ستانے لگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنی لیونی غریبوں کی حالتِ زار پر پریشان تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارتی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کو کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے غریبوں کا درد ستانے لگا ہے۔

غریبوں کی حالتِ زار پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سنی لیونی کا کہنا تھا کہ ان کی دلی ہمدردیاں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔ سنی لیونی کا کہنا تھا کہ اداکار اور بڑے لوگ اس لاک ڈاؤن سے نبردآزما ہوجائیں لیکن غریب اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ انھوں نے کہا کہ ہم اسٹارز اور انٹرٹینرز اگر مہینوں بھی کام نہ کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ایسے لوگ جو سیٹ پر ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں ان لوگوں کو اجرت دینا ضروری ہے تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ کا خیال رکھ سکیں۔

سنی کا کہنا تھا کہ ٹیکنیشن، ہیئر اسٹائلسٹس اور میک اپ آرٹسٹس بھی اسی کیٹیگری میں آتے ہیں، اور ان تمام لوگوں کا دارومدار سیلیبریٹیز کے کام کرنے پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسے نیازی زانی پریشان ہوتا ہے ویسے ہی

لعنت جنگ اخبار پر اور خلیل رحمن کی بیٹی سنی لیونی پر

konsy ghreeb please confirm 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔