سنگیتا آپا کی بیٹی کی شادی میں کیا کیا ہوا ؟؟ جانیے ان کی زبانی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگیتا آپا کی بیٹی کی شادی میں کیا کیا ہوا ؟؟ جانیے ان کی زبانی ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستان فلم انڈسٹری کی ہدایت کارہ اور ماضی کی معروف ہیروئن سنگیتا نے اپنی بیٹی کی شادی بہت دھوم دھام سے کی تھی جس میں ملک کے نامور اداکاروں نے شرکت کی اور دلہن کو اپنی دعاؤں میں رخصت کیا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں سنگیتا آپا نے اپنی بیٹی کی شادی کی یادوں سے متعلق باتوں کو ناظرین سے شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میری تین بیٹیاں ہیں، دوسری بیٹی کی شادی سولہ سال پہلے کی تھی جب وہ خود سولہویں سال میں تھی اور تقریب میں تین سو لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا لیکن سات سو لوگ ہوگئے پھر میں نے کھانے کا مزید انتظام کیا تھا۔

سنگیتا آپا نے بتایا کہ شادی کے سارے انتظامات میں نے خود کروائے تھے اور کھانے میں 21قسم کی ڈشز تیار کی گئی تھیں، مایوں دو اور مہندی ایک کی تھی، بارات میں دولہا گھوڑے پر آیا تھا۔ بیٹی کی رخصتی کے بعد کا ذکر کرتے ہوئے سنگیتا آپا جذباتی ہوگئیں اور بتایا کہ سب مہمانوں کے جانے کے بعد گھر اکیلا سا لگ رہا تھا اور بیٹی کی گزری ہوئی باتیں بار بار یاد آرہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ خاص نہی بس اکیس ڈشیز تھیں کھانے کی بس یہ خاص بات تھی، لیکن اے آر وائے سے سوال ہے کہ شادی میں دو ڈیشز کا قانون ہے، اکیس ڈیشیں کسی کیوں نظر نہی آیئیں؟

unhi ki zubani k liye tmara link q kholen😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوات موٹروے کی توسیع کی درخواست پر عملدرامد کی یقین دہانیوزیراعظم کی سوات موٹروے کی توسیع کی درخواست پر عملدرامد کی یقین دہانی PMImranKhan Meet KPK Parliamentarians MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئےچیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئے AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »