سنگین غداری کا مقدمہ ذاتی عناد پر بنایا گیا، فردوس اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگین غداری کا مقدمہ ذاتی عناد پر بنایا گیا، فردوس اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ ذاتی عناد اور خواہشات کی بنیاد پر بنایا گیا ۔

جیو نیوز کے پروگرام ’ جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتےہوئے فردوس اعوان نے کہاکہ آرٹیکل چھ کے مقدمےکے لیےاس وقت کی حکومت نے کابینہ سے منظوری نہیں لی تھی ۔ انہوں نے کہاکہ ججزکے فیصلےان کےکنڈکٹ کو ظاہر کرتے ہیں،3 دن تک لاش لٹکانےکی بات وہی کرسکتا ہےجس کو ذہنی صحت کامسئلہ درپیش ہو۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی نے مزید کہا کہ حکومت کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائے گی ،جس سے کوئی بھی ادارہ کمزور ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس گائے کو بڑی تکلیف ہے یہ لگتی کیا ہے مشرف کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس: مشرف کی لاش ڈی چوک پر لٹکانے کا حکماگر فوت ہوجائیں تو لاش کو ڈی چوک پر 3 دن تک لٹکایا جائے: فیصلہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Good Ghatia soch... The view of the Judge especially in paragraph 66 & 67 in is inhumane and un-Islamic and thereby unconstitutional. While dictating the said paragraph the Judge almost forget about the limitations ordained by Almighty which alone disqualifies him being a Judge.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریسنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری Special Court Musharraf High Treason Case Detailed Verdict Released Verdict P_Musharraf OfficialDGISPR SupremeCourt pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خصوصی عدالت پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری کرے گیعدالت کتنے بجے تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ کل جاری ہوگا - Pakistan - Dawn Newsسارے گپھورے کتورے غور سے سن لیں پرویز مشرف کو پاکستان سے غداری کا مرتکب قرار نہیں دیا گیا، بلکہ اسے آئین کا غدار ہونے پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ دیگر غدار بھی اپنی پھانسی کا انتظار کریں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاپرویز مشرف کے وکلاء فیصلے کی کاپی لے کر روانہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PervezMusharraf
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »