سنوکر کے عالمی چیمپیئن کو 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں شکست - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رونی او سلیوین: سنوکر کے عالمی چیمپیئن کو 18 سالہ نوجوان کے ہاتھوں حیران کن شکست

اسی نوعیت کا ایک اور حیران کن نتیجہ اس وقت آیا جب تین بار عالمی چیمپیئن بننے والے 45 سالہ مارک ولیمز کو 24 سالہ پیٹر ڈیولن نے شکست دے دی۔اگست میں عالمی چیمپیئن شپ کے دوران رونی او سلیوین نے کوارٹر فائنل میں جب جیت حاصل کی تو ان سے سوال کیا گیا کہ کیا انھوں نے کبھی سوچا تھا کہ جب انھوں نے اور مارک ولیمز نے سنوکر کھیلنا شروع کیا تو کبھی سوچا کہ 26سال بعد بھی وہ آپس میں مد مقابل ہوں گے۔

اس پر رونی او سلیوین کا کہنا تھا 'اگر آپ اس وقت پوچھتے تو شاید نہیں، لیکن اگر آپ سنوکر میں آج کے کھیل کے معیار کو دیکھیں تو میں کہوں گا ہاں۔' بی بی سی ٹو سے بات کرتے ہوئے رونی او سلیوین نے مزید کہا کہ 'اگر آپ آج کے نوجوان کھلاڑیوں کو دیکھیں تو نظر آتا ہے کہ وہ اتنے اچھے نہیں ہیں۔ آپ ان کو دیکھ کر سوچتے ہیں کہ مجھے ان سے ہارنے کے لیے اپنا ایک ہاتھ اور پیر کاٹنا پڑے گا اور 50 بہترین کھلاڑیوں کی فہرست سے بھی باہر نکلنا ہوگا تو تب کہیں جا کر شکست ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ میں ابھی تک کھیل رہا ہوں، کیونکہ وہ لوگ اتنا برا کھیلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ronnie-O-Sullivan is the Wizard, when it comes to Cue-ball....

To attain certain position is not a big Job but to sustain it a problem some one, as every passing days bew generation will come up with fresh enthotiatism.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان انتخابات: 18 نشستوں کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کا اعلانپی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات: 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتلسوات(ویب ڈیسک) مدین کے علاقے میں 13 سال کے لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں 13 سال کے لڑکے سے زیادتی اور قتل کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر مٹیاری 10 سالہ ریکارڈ کے ہمراہ نیب میں طلبنیب نے ضلع مٹیاری میں اربوں روپے کے مختلف ترقیاتی کاموں میں مبینہ کرپشن کی شکایت کا نوٹس لے لیا، ڈپٹی کمشنر مٹیاری سے 10 سالوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے شفیق کالونی سے 8 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کے دوران بچے سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں، ڈاکٹر معصوم بچوں ہم شرمندہ ہیں حکمران قانون اور انصاف فراہم کرنے والے ادارے سو رہے ہیں یا اندھے ہو گئے ہیں یا آپس میں لڑنے سے انھیں فرصت نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش بر آمدکراچی، کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش بر آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کے زیورات کی چوری، پی آئی اے کے چار لوڈر گرفتار -مسافر کے زیورات کی چوری، پی آئی اے کے چار لوڈر گرفتار ARYNewsUrdu 🤔🤔🤔 جناب وزیراعظم ImranKhanPTI صاحب اور Official_PIA اعلیٰ حکام سے اپیل ہے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا جائے ائرپورٹ انتظامیہ اور لوٹ مار کے ذمہ داروں کو سخت سزائیں دیں... ARYNEWSOFFICIAL Kia hota ja raha hai PIA ko... ak waqt tha jab Queen of london ki favorite the yai PIA. Pakistan ka name khrab ker rahey hain yai log.. isey bnd he ker dein to behtar hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »