سندھ میں ایک لاکھ اساتذہ پڑھانے اسکول جاتے ہی نہیں: وزیر تعلیم کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ایک لاکھ اساتذہ پڑھانے اسکول جاتے ہی نہیں: وزیر تعلیم کا انکشاف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Sindh school

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں ایک لاکھ اساتذہ اسکولوں میں پڑھاتے ہی نہیں ہیں۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں اسکولوں میں صرف 34 ہزار اساتذہ پڑھاتے ہیں، جب کہ تعداد ایک لاکھ 34 ہزار ہے۔کہ ایسے اساتذہ کو نکالنا چاہتے ہیں لیکن اپوزیشن معاہدہ کرے کہ نہ پڑھانے والے اساتذہ کو نکالنے پر احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ سیکریٹری ثقافت نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع کے 603 مقامات کا سروے کیا گیا، سروے کے بعد 504 مقامات ثقافتی ورثہ قرار دینے کی سفارشات منظور کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jugartist PPP ko vote aesy hi nahi milty.. Jahil rakhna parta hai public ko

arifhameed15 جناب زرا یہاں بھی بات کر لیں جس سندھ کے میٹر ریڈر کی ویڈیو لگا کہ آپ خود کو معتبر صحافی بننے کی ناکام کوشش کی اس سندھ میں اس کے اپنے حلقے میں کیا ظلم ہے زرا تھوڑی سی شرم کر لیں اب

Yh to sb ko pata hy lakn phr be sb chup q hy?

BBhuttoZardari AsifabhuttoZar1 MuradAliShahPPP

Those are in employment in some village school while they serve in private schools in cities. so earning double pays.

یہ سب گھوسٹ ہوں گے اور ان کی تنخواہ ادے فریال کے اکاونٹ میں جاتی ہوگی

Bila Tabsara!WHA.Arifshah USA

Slazzenger007 بھٹو زندہ ہے وہ جاتا ہو گا پڑھانے۔

بہت خوب محترم تو آپ نے کیا محکمہ جاتی کاروائی ان کے خلاف ان کو نکالا کیوں نہیں گیا ابھی تک نوکری سے ؟

اس میں تو اندرون سندھ والے ہی ہیں زیادہ تر جو رہتے گاوں میں ہیں اور ٹیچنگ یہاں کرتے ہیں بلکہ اکثر تو یہاں پر آتے ہیں نہیں ہیں صرف تنخواہ لیتے ہیں

استاد کے ضرورت نہیں وہاں بھٹو پڑھانے جاتا ہے

Whan bhutto prhata hy.... Jo abi b zinda hy... Lakh di lanat...

Koe nh harm kh rhe h khne de ktne din khae ge ak din jawb to dena pare ga Allah pak ko jo sb ko dkh rha h Allah pak hm sb ko hadiyat de ameen.🤲

😯😯😯😥😥😥

Aur un teachers ke Pay Zardari House jati the.

کیوں اس کی کیا وجہ ہے یہ ہم پہ آپ پہ فرض ہے ان لوگوں کے خلاف تحریک چلائیں میں بلکہ ہم سب آپ کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں

Bilawal where r u

بھٹو زندا ہے

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

جئے بھٹو۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایچ آئی وی مریضوں کیلئے ایک ارب کاانڈومینٹ فنڈقائم کرنے کی منظوریسندھ میں ایچ آئی وی مریضوں کیلئے1 ارب کاانڈومینٹ فنڈقائم کرنے کی منظوری Pakistan Sindh HIV Aids HIVCases SindhGovt Funds CMSindh PPP MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SindhInfoDeptt SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SindhInfoDeptt SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI Sindh waloon k liay aik arab ko hazam karna to seconds ka khail hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، مقابلے میں ہلاک 3 میں سے ایک دہشتگرد کون ہے؟کراچی، مقابلے میں ہلاک 3 میں سے ایک دہشتگرد کون ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں ایسے کھلاڑی نہیں چاہئیں جو ۔۔۔ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کھل کر بول پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق قومی کرکٹر عبد الرزاق نے کہاہے کہ ہمیں دس میچز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاریکوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں یومیہ پانچ کروڑ، چھتیس لاکھ لیٹر پانی ضائعلاہور: (روزنامہ دنیا) 258فیکٹریاں صاف پانی ضائع اور آلودہ کر رہی ہیں۔ جوڈیشل واٹر کمیشن نے ضلعی انتظامیہ کو پانی کے بچاؤ کے لئے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »