سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال عروج پر ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے2571 ٹیسٹ کروائے تو 417 کیسز پازیٹو نکلے جو ان ٹیسٹ کا 16.2 فیصد ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال عروج پر ہے کیونکہ ہم نے 2571 ٹیسٹ کروائے جس میں سے 417 کیسز کا پتا چلا ہے جو ان ٹیسٹ کا 16.2 فیصد ہے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 2571 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 417 نئے مثبت کیسز سامنے آئے، حکومت نے اب تک 66 ہزار 623 نمونوں کی جانچ کی ہے اور 7882 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے جوکہ 11.83 فیصد بنتا ہے، کورونا وائرس کے باعث 7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، کورونا وائرس نے اب تک 137 افراد کی جانیں لی ہیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے اموات کا تناسب کل مریضوں کا 1.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، اس وقت 6116 مریض زیر علاج ہیں، 4994 مریضوں کو گھروں میں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز انھیں علاج فراہم کر رہے ہیں، 615 قرنطینہ مراکز میں اور 507 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ 79 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے اور ان میں سے 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، 417 کیسز میں سے 357 کا تعلق کراچی سے ہے، ملیر میں 123، جنوبی میں 91 ، وسطی میں 51، شرقی میں 44 اور غربی میں 30 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

مراد علی شاہ نے دوسرے اضلاع کے بارے میں بتایا کہ گھوٹکی میں 20 ، حیدرآباد میں 8، جیکب آباد میں 3 اور نوشہرو فیروز اور سجاول میں ایک ایک نئے کیس کا پتا چلا ہے، لوگ سماجی دوری کو اپنائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا ہوا بتا دیا

Sab jhoot he. Koi crona nhi he .

لعنت

Jhoota haakim. Jhoota media.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے معاملہ پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری خوراک لئیق احمد نے کہا کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں گندم موجود ہے۔ Nation wants to know about stolen wheat worth Rs 7 bn from govt godowns , I also urge the CJP to take suo moto notice of this massive corruption
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردو26 فیصد خواتین مریض بن چکیں، 10 سال سے کم عمر کے 253 بچے شکار ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت سندھ گورنمنٹ کے تاجروں سے لین دین کے معاملات جیسے ہی فائنل ہوں گے لاک ڈاؤن ختم ہوجائے گا 😁 😂 عوام پھر بھیڑ میں جائے یا بھاڑ میں 😜 یہ بھی وفاق کی وجہ سے ھو گا ؟ احساس پروگرام کی وجہ سے ؟عورتوں کو پیسے ملے لیکن آپکو ابھی تک پیسے نہیں ملے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں طبی کارکنان کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے اور بے شمار افراد زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کےدوران سندھ پولیس پرحملے کاخدشہ،آئی جی سندھلاک ڈاؤن کےدوران سندھ پولیس پرحملے کاخدشہ،آئی جی سندھ SamaaTV اگر ایسا ہے بھی تو بجائے دنیا کو بتانے سیکیورٹی انتظامات میں بہتری لانی چاہئیے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاق کورونا کے بجائے سندھ حکومت سے لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداربلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وباء ملک میں تشویش ناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے، کورونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات کی تعداد تشویشناک ہے، سندھ حکومت کی وجہ سے ملک بھر میں بروقت اقدامات ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »