سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کا معاملہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاں لوگوں کو نائب قاصد کی نوکری نہیں ملتی، ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کو 20 گریڈ میں بھرتی کردیا، پورے خاندان کو سندھ اسمبلی میں بٹھا دیا: عدالت کے ریمارکس

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی گریڈ 20 میں بھرتیوں کے معاملے میں حیرت کا اظہار کیا ہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے سوال کیا کبھی سنا ہے آپ نے ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کو ایک ہی جگہ بھرتی کیا گیا ہو؟ عدالت کا کہنا تھا کہ یہاں لوگوں کو نائب قاصد کی نوکری نہیں ملتی، ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کو 20 گریڈ میں بھرتی کردیا، پورے خاندان کو سندھ اسمبلی میں بٹھا دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے کہا کہ آخری موقع دے رہے ہیں ، جواب جمع نہیں کرایا تو قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی میں ایک خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 پر بھرتی، عدالت کا اظہار حیرتعدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے سوال کیا، کبھی سنا ہے آپ نے ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کو ایک ہی جگہ بھرتی کیا گیا ہو؟ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے امتحان میں انوکھا سوال سوشل میڈیا پر وائرلامتحانی پرچے میں امیدواروں کو مضمون لکھنے کے لیے دیے گئے آپشنز میں شامل ایک آپشن کی انفرادیت نے کئی افراد کو حیران کیا۔ Boys Will Be Boys 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاکلاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے  اسلام پورہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔مقتول کی شناخت اشرف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئےدونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں گفتگو کا ایک اہم موضوع ایران اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست مذاکرات کا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ، 5 شدید زخمیمظفرگڑھ: (دنیانیوز) پنجاب کے شہر مظفر گڑھ اور رحیم یارخان میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، پاکستان میں کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کا معاملہ زیرِ غور ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »