سندھ حکومت کا عید الاضحیٰ پر تنخواہیں اور پنشن 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ خزانہ نے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کردیے

۔ محکمہ خزانہ کے مطابق تمام محکمے تنخواہیں اور پنشن یکم جولائی کے بجائے 23 جون تک اد ا کریں۔ خیال رہے کہ کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔.

۔ محکمہ خزانہ کے مطابق تمام محکمے تنخواہیں اور پنشن یکم جولائی کے بجائے 23 جون تک اد ا کریں۔ خیال رہے کہ کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ فورم نے ودہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردورئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ فورم نے ودہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کردی - ExpressNews RealEstate PREIF Tax WHT budget23_24
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون کو ہونے کی پیش گوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہایف بی آر نے غیر ملکی دورے کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ میں زیر زمین گیس ذخیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہحکومت کا سندھ میں زیر زمین گیس ذخیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگیذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے،عید الاضحی 29جون کو ہو سکتی ہے ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »