سندھ میں فلورملوں نے گندم کی دھلائی اور پسائی بند کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں فلورملوں نے گندم کی دھلائی اور پسائی بند کردی -

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ٹرن اوور ٹیکس کی شرح میں اضافے اور چوکر پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف بدھ کو سندھ کی 150فلورملوں میں گندم کی دھلائی اور گرائنڈنگ بند کردی ہے۔

فلورملز ایسوسی ایشن کے ذرائع نے ’’ایکسپریس ‘‘ کو بتایا کہ سندھ میں گندم کی 100کلوگرام کی یومیہ ایک لاکھ 40 ہزار بوریوں سے ایک لاکھ 18ہزار بوری آٹے کی پیداوار ہوتی ہے اور اسی گندم سے 100کلوگرام کی یومیہ 28 ہزار بوریوں سے چوکر کی پیداوار بھی کی جاتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فلور ملوں میں گندم کی دھلائی کے بارہ گھنٹے بعد آٹے کی پیداوار اور چوکر کے لیے گرائنڈ کیا جاتاہے۔ بدھ کی صبح سے گندم کی دھلائی بند ہونا جمعرات سے فلورملوں کی ہڑتال کی تیاری کی نشاندہی کررہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے منگل کو پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر واضح کردیا تھا کہ وہ 24 اور 25جون کو 2 روزہ ٹوکن ہڑتال کریں گے، اگر اس ٹوکن ہڑتال کے باوجود ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر کی فلور ملیں 30جون سے غیرمعینہ مدت کی ہڑتال پر چلی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بحران شدید، مقامی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوگھریلو صارفین کو گیس پہنچانے کی غرض سے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو 100 فیصد گیس کی ترسیل ختم کردی ہے، ترجمان جناب اعلی ہمارے علاقے میں ایک ماہ سے گیس سپلائی معطل ہے برائے مہربانی ہمارے علاقے میں گیس سپلائی بحال کرائیں شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں سپلائی بند کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوجمعرات تک مطالبات پورے نہ ہوئے تو ملک بھر میں تیل کی سپلائی کردیں گے، پریس کانفرنس اللہ اکبر!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں موجودہ لہر میں مثبت کیسز کی کم ترین شرح ریکارڈ کی گئیکورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں CNG پمپس 8 دن کیلئے بندسندھ میں سی این جی پمپس تقریبا 8 دن کیلئے بند کر دیئے گئے، سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈز مرمت کے سبب ایس ایس جی سی نظام میں گیس قلت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق پنجاب کی طرح سندھ کو بھی بڑے ترقیاتی منصوبے دے: وزیراعلیٰ سندھ کا مطالبہSindh ko tu cash he chaheye. Zarur, lekin kaam khud karaye, aap ko paisay na de, kisi bhi tarah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی کے باوجود پاکستان میں‌ سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہپاکستان میں‌ سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہ، عالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی ARYNewsUrdu Gold
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »