سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے اب تک کا بڑا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے، اب تک کا بڑا دعویٰ

اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی طلعت حسین نے وفاقی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی ضرورت پڑی تو کاغذی کارروائی تیار ہے۔

انہوں نے وزارت قانون کے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سندھ میں تاحال گورنر راج کے نفاذ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم جب بھی وقت آئے گا تو تمام قانونی پیچیدگیاں پہلے ہی حل کی جاچکی ہیں۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی باتیں کی جاتی رہی ہیں، تحریک انصاف کے وزرا و رہنما بڑھ چڑھ کر گورنر راج کے بارے میں بیانات دیتے رہے ہیں تاہم اس پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

Federal sources say “if need be paper work is ready for imposition of governor’s rule in Sindh”. “No decision yet but if and when the time comes the legalities have all been sorted out”, law officials.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم بچپن سے انڈین فلمز دیکھتے تھے اس میں ہر چیز ISI, آرمی پے ڈالتے PDM تو انڈین فلمز کو بھی پیچھے چھوڑ گئ اداروں کیخلاف. سیا ست کرو گورنمنٹ کے خلاف نہ کے اداروں کے خلاف. سیاست کرو نفرت نہ پھیلاؤ دین، صوبائیت، لسانیات کے نام پر عمران خان نے بہت آپوزیشن کی مگر یہ نفرت نہیں پھیلائی

Lul serkaar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم صاحبہ سندھ پولیس بلاول کے کنٹرول میں ہے، شہزاد اکبرمشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹو کے کنٹرول میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 286 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8182 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 286نئے کیسز سامنے آئے۔ ایک جلسہ اور رکھ دو ۔ مرنا غریبوں نے ہے۔ تمہیں اس سے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کیا تعمیراتی شعبے میں تیزی کا مظہر ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ No it's only just a figure game no, its going to Afghanistan & Russian states through unregistered mode in huge quantities ملک تباہ حال ہے مگر 80 سے زیادہ ٹیکس فری کاروبار کرنے والے عسکری محکمے ترقی کی عروج پر ہیں تنخواہ مراعات زمینین فرمائشیں لینے کے ساتھ ساتھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں پر وفاق کےمبینہ قبضے کے خلاف سندھ ایکشن کمیٹی کی احتجاجی ریلیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)  سندھ کے جزیروں پر  وفاق کےمبینہ   قبضے کے خلاف سندھ ایکشن کمیٹی کے جانب سے موتی چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »