سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، ایم کیو ایم کے رہنماء کنور نوید جمیل تفصیلات جانئے: DailyJang

ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کے دو روز سے جاری احتجاج میں حکومتی وفد کی جانب سے دوسری بار بھی احتجاجی ارکان کو منانے کی کوشش ناکام رہی۔

ایم کیو ایم کے رہنماء کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے ارکان نے جمعرات کو سندھ اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور ایوان کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم اور سندھ حکومت کی جانب سے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے گی جو مسائل کے حل کا تعین کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاجویڈیو: ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

MQM ارکان کا سندھ اسمبلی کے باہر دوسرے روز بھی احتجاجمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکانِ اسمبلی کا سندھ اسمبلی کے باہر آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاجبجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب 3 دہشت گرد گرفتارکراچی:شہر قائد کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »