سندھ اسمبلی کا اجلاس رکن سید غلام شاہ کے انتقال کے باعث ملتوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کا اجلاس رکن سید غلام شاہ کے انتقال کے باعث شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر کہنے لگے ہم سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں۔ بلاول کے بیانات کیخلاف قرارداد جمع کرائیں گے۔ ناصر شاہ کہنے لگے فروغ نسیم اپنے سابقہ قائد کی بات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس رکن سید غلام شاہ کے انتقال پر دعائے مغفرت کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی بولے کے کراچی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے۔ ہم سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں۔ بلاول کے بیانات کیخلاف قرارداد جمع کروا رہے ہیں جس پر اسمبلی میں بات ہوگی۔

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم اپنے سابقہ قائد کی بات کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں فردوس شمیم نقوی کی زیر صدارت پی ٹی آئی اراکین کا اجلاس بھی ہوا جس میں پی پی کی سندھ کی تقسیم کے حوالے سے بات کی مذمت کی گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی بسےپاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی 62 برس کی عمر علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق غلام شاہ جیلانی کچھ عرصے سے بیمار اور مقامی اسپتال میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئےپاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی بسےپی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی بسے PPP MPA GhulamShahJilani Passes Away MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی سید غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی پیر سیدغلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوسیدغلام شاہ جیلانی درگاہ لاہوت لامکان کے جانشین بھی تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئےپیپلز پارٹی ایم پی اے کا انتقال کراچی میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »