سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی ARYNewsUrdu

کراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔

یہ صوبہ سندھ میں سامنے آنے والا رواں برس پانچواں پولیو کیس ہے۔ اس سے قبل سندھ میں رتو ڈیرو کے 26 ماہ کے بچے اور ٹنڈو الہٰ یار کی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ پولیو کے حوالے سے سال 2019 بدترین رہا جب ملک بھر میں 136 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے، پولیو کی یہ شرح سنہ 2014 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ 2014 میں پولیو وائرس کے 306 کیسز سامنے آئے تھے اور یہ شرح پچھلے 14 سال کی بلند ترین شرح تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsیہ دونوں ڈرامے بازوں کے سردار اور جھوٹے ہیں اب دنیا کو انکی پرواہ نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »