سندھ بھر میں آج سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی ہوگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بھر میں آج سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی Ban Plastic Bags Begins Today Sindh SindhCMHouse MediaCellPPP Karachi

تفصیلات کے مطابق سندھ میں آج سے پلاسٹک بیگز کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد ہوگی ، محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک بیگ کی تیاری فروخت اور استعمال قابل سزا جرم ہوگا ، قوانین کی خلاف ورزی پر قواعد کے تحت مقدمہ، گرفتاری و سزا ہوگی۔محکمہ ماحولیات پلاسٹک بیگ کے استعمال کےخلاف قوانین پر عمل کرانے کا پابند ہے۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب کا گزشتہ روز کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ہیں، یہ تھیلیاں کراچی کے سیوریج نالوں کی بندش کی بھی ایک وجہ ہیں۔مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ پابندی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ماحولیاتی ٹیمیں مختلف مارکیٹوں کا دورہ کریں گی۔ شہری کپڑے یا کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔

ترجمان سندھ حکومت کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والے کارخانوں نے بھی مہم کی حمایت کررکھی ہے، عوام الناس سے بھی پلاسٹک بیگز کا استعمال ترک کرنے کی درخواست کرتے ہیں، عوام کے تعاون کے بغیر حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں کل سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی ہوگیکراچی : سندھ میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کا آج آخری دن ہے ، کل سے صوبے بھر میں پلاسٹک بیگز کی تیاری، فروخت اور استعمال پر پابندی ہوگی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 110 افراد ہلاکبھارت:ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 110 افراد ہلاک Read News India Rain Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کیس :سندھ میں تعداد 7،خیبرپختونخوا میں 52 ہوگئیسندھ بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ جامشورو کے علاقے کوٹری میں پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ خورشید کالونی میں ڈھائی سال کا جمشید پولیو وائرس کا شکار ہوا۔ رواں سال اب تک سندھ میں پولیو کیس کی تعداد 7 ہوگئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بھرمیں آج سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائدصوبائی حکومت نے سندھ بھرمیں آج سے پلاسکٹ بیگز پر پابندی عائد کر دی ہے Read News PlasticBags Sindh Plastiv Banned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات, 110 افراد ہلاکبھارت:ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات, 110 افراد ہلاک India HeavyRaining Flood People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »