سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستقبل میں واک ان انٹرویو کی بنیاد پر بھرتیاں نہیں ہوں گی اور حکومت نئے قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے، عدالت

سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدماے این ایف کی کارروائیاں، 111 کلوگرام سے زائد منشیات برآمداڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیافغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے ہونگے، پاکستانی وفد شرکت کرے گاموبائل ڈیٹا کی عدم فراہمی؛ دہشت گردی کے متعدد کیسز التوا کا شکارسرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواسترواں مالی سال وفاق نے...

عدالت عالیہ نے حکومت سندھ کی کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئیں بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا اور قرار دیا کہ مستقبل میں واک ان انٹرویو کی بنیاد پر بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔سندھ ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ حکومت سندھ بھرتیوں سے متعلق بنائے گئے قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے اور گریڈ ایک سے 4 اور 5 سے 15 کی پوسٹوں پر ضلعی بنیادوں پر بھرتیاں کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

85 ہزار نان فائلرز افراد کی سمز بند ہوگئیںاسلام آباد: نان فائلرز کے خلاف ایف بی آر کی کارروائیاں جاری ہیں، نان فائلرز کی 80 ہزار سے زائد سم بلاک کردی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلببھارت سے کہا ہے اس معاملے پر ہونے والی پیشرفت سےآگاہ کرے، امریکی نائب وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس کی براہ راست سماعت سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹسپریم کورٹ نے 30 مئی کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، کے پی حکومت کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست مسترد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »