سندھ ميں14اپريل تک لاک ڈاؤن ميں توسيع،نوٹيفکيشن جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ميں14اپريل تک لاک ڈاؤن ميں توسيع،نوٹيفکيشن جاری پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV Karachilockdown COVID19Pandemic

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 21 mins agoنئے نوٹی فیکیشن کے مطابق پالتوجانوروں کو خوراک دينے کيلئے دن 12 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی تاہم پالتو جانوروں کے دکانداراس دوران کاروبارنہيں کرسکتے۔

محکمہ داخلہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں شام5سےصبح8بجےتک عوام کی نقل وحرکت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،ایمرجنسی، میڈیکل عملے، صحافیوں کو سماجی دوری کيساتھ استثنیٰ حاصل ہوگا۔ اس کےعلاوہ سندھ میں جمعہ کو بارہ سے ساڑھے تين بجے تک عوام کی نکل وحرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ صرف ساڑھے 3 سے ساڑھے 6 بجے تک دکانيں کھولی جاسکتی ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Sindh LockDown Pakistan CoronaVirus Friday StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: تاجروں نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطالبہ کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائد SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic SindhLockdown
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : احتیاطی تدابیر پرعمل درامد کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھکراچی پولیس آفس میں آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر میں امن وامان کی صورتحال اوراس ضمن میں پولیس کے آپریشنل اور انویسٹی گیشن امور پر مشتمل خصوصی اجلاس کی صدارت کی اور ضروری ہدایات دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »