سندھ کے سرکاری گوداموں سے ہزاروں میٹرک ٹن گندم غائب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے سرکاری گوداموں سے ہزاروں میٹرک ٹن گندم غائب ARYNewsUrdu

ایک جانب تو سندھ کے غریب عوام کو ایک وقت کی روٹی کیلئے آٹا نہیں ملتا تو دوسری جانب اندرون سندھ میں قائم گوداموں میں رکھی گندم ہر سال ایسے غائب ہوجاتی ہے کہ ڈھونڈنے سے بھی اس کا سراغ نہیں ملتا۔

ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال کے دوران 30ارب روپے مالیت کی لاکھوں میٹرک ٹن گندم گوداموں سے غائب ہوئی، لیکن چور اتنے ماہر ہیں کہ پیچھے کوئی ثبوت ہی نہیں چھوڑتے، اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے نمائندہ سنجے سادھوانی نے بتایا کہ گندم چوری کرنے والے کوئی عام لوگ نہیں بہت طاقتور لوگ ہیں جو ہر سال باقاعدگی سے گندم کی لاکھوں بوریاں چوری کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As usual sindh is leading

Zardari k gar mai milay ga.purana dako hai.

گٹر پی پی ڈاکو لوٹ کے لے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز اب امتحان نہیں لے سکیں گے، نظام آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہصوبائی حکومت نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج میں بے قاعدگیوں کی شکایت کے پیش نظر امتحانات کو آوٹ سورس کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب پرائیوٹ ادارہ لے گاسندھ حکومت نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات اور نتائج کا کام آؤٹ سورس کرنےکی منظوری دے دی Finally a good step ہاہاہا۔ حکومت بھی آوٹ سورس کر دو۔ سندھ حکومت اپنی ناکامی کا اعتراف ہی نہیں کر رہی بلکہ سرکاری اہلکار تو اب بنا کام کے تنخواہیں وصول کریں گے ۔۔۔۔۔ اور آٶٹ سورس امتحانات لینے کے اضافی اخراجات بھی فیسیں بڑھا کر غریب طلبہ و طالبات کی کمر میں نیا ” معاشی خنجر“ گھونپنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی افسران کی عیاشیوں سے متعلق ہو شر باانکشافاتنئی دہلی : بھارتی جوان اپنے افسران کی سرکاری فنڈز سے عیاشیوں پر سخت نالاں ہے ، جس کے باعث بھارتی فوج میں افسران اورجوانوں کے درمیان خلیج بڑھ گئی۔ 🤣 and when you will report about DHA's owners پاکستان کی فوج سے بہتر ہے. کم از کم اپنے لوگوں کو ڈالر لے کر قتل نہیں کرتی Hahahaha what are they trying to justify here? 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے آج تینوں پیشیوں میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دے دیںعدالت ضمانت خارج کر بھی دے توعمران خان کو گرفتار تو آپ بھی نہیں کرتے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا سرکاری وکیل سے مکالمہ میری عدالتیں میری مرضی کیا کل فتنہ ریلی میں پوٹی آئی کے کسی رہنما کے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں؟ 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس افسران کا زمینوں پر قبضے میں ملوث ہونے کا انکشافایسوسی ایشن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے آئی جی سندھ کو سندھ پولیس کے افسران کا زمینوں پر ناجائز قبضوں میں ملوث ہونے کے This is an old stuff 😕 😒 Wahhh Why didn't u guys telecast Imran Khan speech
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکممحکمہ تعلیم سندھ نے مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »