سندھ رینجرز رواں ماہ کو ماہ جناح کے طور پر منارہی ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ رینجرز رواں ماہ کو ماہ جناح کے طور پر منارہی ہے Pakistan SindhRangers sindhpolicedmc SindhGovt_ SindhCMHouse

۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق اس ماہ کی 25 تاریخ کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر رینجرز نے اس ماہ کو شکریہ جناح کا نام دیا ہے۔اس ماہ کو منانے کا مقصد وطن کےلئے قائد کی انتھک جدوجہد اور مقاصد کے بارے میں

لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر کھیلوں کی سرگرمیوں، آزادی کی جدوجہد کے موضوع پر اسکولوں اورکالجوں کے طلبا کے درمیان تقریری مقابلے، مصوری، مضمون نویسی او ر تصویری نمائش کا اہتمام کیا جائے گا۔امن واک بھی پروگرام کا حصہ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دسمبر کا مہینہ ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوبدسمبر کا مہینہ ’رینجرز شکریہ جناح‘ کے نام سے منسوب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آئندہ ماہ کوالالمپور کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »