سندھ : نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ : نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان Sindh Examination BoardExams MoIB_Official GovtofPakistan SaeedGhani1

صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نہم اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات

لئے جائیں گے، اور گیارہویں جماعت کے امتحانات بارہویں جماعت کے فوری بعد اگست میں لئے جائیں گے، اور تمام امتحانات میں صرف اختیاری مضامین کے پیپرزہوں گے۔ جب کہ پہلی سے آٹھویں تک کے امتحانات اسکولز میں ہوں گے، تاریخ کا اعلان اسکولز اپنے طور پر کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ : نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلانکراچی: ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لئے جائیں گے۔  وزیر تعلیم سندھ سعید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کا آئندہ مالی سال کیلیےخسارے والابجٹ تیار،وزیراعلیٰ سندھ آج سندھ اسمبلی میں پیش کریںگےکراچی : حکومت سندھ نے آئندہ مالی سال کے لیے خسارےوالابجٹ تیار کرلیا ،وزیر اعلیٰ سندھ آج شام 4 بجے نئے مالی سال کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ اس ایک جملہ نے پوری حکومت کو مذید گِرا دیا ہے۔۔۔ Shehbaz_e_Pakistan بهارت میں (بهگوان)اور پاکستان میں (عمران)دونوں جهوٹے ہیں. مگر یہ بات ادهر ہندو نہیں مانتے ادهر یوتهیے نہیں مانتے😒😒......😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ کے بجٹ کے خدوخال سامنے آگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبہ سندھ کے مالی  سال 22-2021 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14 کھرب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں جمعرات سے بارشیں ہونگیمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یونس میمن کے منشی نے سندھ کا بجٹ پیش کیا حلیم عادل شیخاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بجٹ سندھ دشمن ،غریب دشمن ہے ، یونس میمن کے منشی نے سندھ کا بجٹ پیش کیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »