سندھ حکومت نے وفاق سے مردم شماری کا ڈیٹا مانگ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے وفاق سے مردم شماری کا ڈیٹا مانگ لیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مردم شماری ڈیٹا کے لیے وفاقی ادارہ شماریات کو خط لکھ کر کہا ہے کہ صوبے میں غربت پر قابو پانے کے لیے سماجی تحفظ اور معاشی استحکام کا پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے لیے مردم شماری ڈیٹا درکار ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی بجٹ میں غریب طبقے کے لیے سماجی تحفظ اور معاشی استحکام کا پروگرام متعارف کرایا گیا تھا، شہری علاقوں میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کے لیے 3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جب کہ دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کے لیے 2 ارب روپے تجویز کیے گئے۔ خط میں کہا گیا کہ اس تناظر میں ادارہ شماریات سے درخواست ہے کہ آبادی کی تفصیلات، شہری، دیہی آبادی کا بلاک وائز ڈیٹا اور نقشہ فراہم کیا جائے، سندھ حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ مطلوبہ ڈیٹا صوبائی شماریات دفتر کے ذریعے فراہم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے کراچی کے 35بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیاکراچی : سندھ حکومت نے کراچی کے 35 بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیا، عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت بڑے نالوں اور دیگرپوائنٹس کی صفائی کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، گورنر سندھ نے پاکستان ہوٹلز ایسوسی ایشن کو بڑی یقین دہانی کروادیکرونا لاک ڈاؤن، گورنر سندھ نے پاکستان ہوٹلز ایسوسی ایشن کو بڑی یقین دہانی کروادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ممکنہ بارشیں، وزیراعلیٰ نے وزراء کی ڈیوٹی لگادیسندھ میں بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے کے تمام اضلاع میں عوام کی دیکھ بھال کے لیے کمیٹی قائم کردی، کمیٹی ممکنہ طوفان اور بارشوں میں عوام کی مدد اور ریلیف کے لیےکام کرے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - ایکسپریس اردومنصوبے کیلیے زمین کیسے الاٹ ہوگئی؟یہ الاٹمنٹ نہیں فراڈ کا معاملہ ہے،سپریم کورٹ اسکیم کے ذریعےعوام سے دھوکا دہی پر برہم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »