سندھی فنکار جگر جلال 4ساتھیوں سمیت اغواء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھی فنکار جگر جلال 4ساتھیوں سمیت اغواء تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کے معروف فنکار جگر جلال کو شکارپور میں 4ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا، وہ کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں شادی کی ایک تقریب میں جا رہے تھے۔

پولیس کے مطابق مقامی فنکار جگر جلال کے علاوہ مغویوں میں جگر جلال کے بھائی، بھتیجا اور 2 شاگرد بھی شامل ہیں۔واقعےکے بعد پولیس نے کچے کے تمام علاقوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور مغویوں کی بازیابی کے لئے چھاپے مارہے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی کیلاش میں پولیو سے متاثرہ فنکار معذور افراد کے لئے مشعل راہ - ایکسپریس اردورحمت ولی ایک ہاتھ سے لکڑی کو تراش کر اپنے فن سے روزگار کما رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی اوسط شرح بڑھ کر 19.01 فیصد تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوڈبل روٹی، آلو،چکن،گھی،چینی اور دالوں سمیت 24اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فریال تالپور کی ایئرکنڈیشن، ٹی وی سمیت دیگر سہولیات کیلئے درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وادی کیلاش میں پولیو سے متاثرہ فنکار معذور افراد کے لئے مشعل راہ - ایکسپریس اردورحمت ولی ایک ہاتھ سے لکڑی کو تراش کر اپنے فن سے روزگار کما رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، ہرن کے 4 بچے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 8 افراد گرفتارمحکمہ جنگلی حیات نے میرپورخاص حیدرآباد ٹول پلازہ پر ہرن کے 4 بچے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 30 پیسے سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »