سندھ میں کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sindh Coronavirus

کراچی: عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مزید 976 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 92 ہزار643 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 742 ہو چکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کورونا کے 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 52 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔کراچی میں کورونا کے مزید 441 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 810 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی سے گریزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کے برعکس حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی سے گریز کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Someone guide them properly that , Open all Medical Universities , Medical Education never be given online .OpenMedicalColleges
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 4,793 ہو گئیThe death toll from the corona virus in Sindh has risen to 4,793
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : بھارت میں ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکیتںبھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔وزارت صحت کے مطابق ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد دو لاکھ چون ہزار سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراسجب تک کشمیر جلے گا دنیا کی لاشیں اٹھیں گی۔ خدا کی لاٹھی یا اللہ تو رحیم ھے کریم ھے اللہ تو رحم فرما پوری انسانیت پر خصوصا ہمارے انڈیا کے بہن بھایوں پر 😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »