سندھ میں پچاسی فیصد عوام گٹروں کا پانی پینے پر مجبور ہے ہیپاٹائٹس ٹائیفائیڈ سمیت موذی امراض میں اضافہ ہورہا ہے: حلیم عادل شیخ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں پچاسی فیصد عوام گٹروں کا پانی پینے پر مجبور ہے، ہیپاٹائٹس، ٹائیفائیڈ سمیت موذی امراض میں اضافہ ہورہا ہے: حلیم عادل شیخ HaleemAdil PTIofficial GovtofPakistan

میں ڈالے جانے کی شکایات کی۔ حلیم عادل شیخ نے گٹروں کا پانی براہ راست پنیاری اور پھلیلی نہر میں چھوڑے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت سندھ کے لوگوں کو گٹروں کا پانی پلارہی ہے۔سندھ میں 5 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ہوا کی آلودگی کے باعث کینسر ،

ہیپاٹائٹس، السر،ٹائیفائیڈ، پیٹ کی موذی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ بلاول زرداری اور مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں کو سلو پوائیزن دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر واٹر کمیشن کا قیام ہوا تھا واٹر کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کو بھجوائی گئی تھی لیکن ابھی تک واٹر کمیشن کی رپورٹ پر عمل نہیں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HaleemAdil PTIofficial GovtofPakistan be sharm

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدسندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں 28ستمبر سے تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کا گرین لائن منصوبہ کس کا ہے؟ سابق، موجودہ گورنر سندھ آمنے سامنےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، یہ کچھ شرم کریں، نواز شریف کا شکریہ ادا کریں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر تفصیلات جانیے:DailyJang Besharm aadmi زبیر آپ کچھ شرم کریں وڈیو میں کیا کر رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یکساں نصاب تعلیم کا معاملہوزیر تعلیم سندھ سردا ر علی شاہ کا موقف بھی سامنے آگیاعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی سبجیکٹ ہے ’پی ایم سی‘کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »