سندھ کو پانی پانیکرنے کے لئے بارشوں کا نیا سپیل پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے بھی کمر کس لیصوبے بھر میں الرٹ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کو 'پانی پانی'کرنے کے لئے بارشوں کا نیا سپیل ،پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے بھی کمر کس لی،صوبے بھر میں الرٹ جاری SindhGovt Sindh PPP

کراچی،حیدرآباد اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتیں ہیں،دوسری طرف صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بارشوں کے نئے سپیل کےحوالےسےحکومت سندھ مکمل طور پر تیار ہےاورمستقل طورپر رین ایمرجنسی نافذ ہے۔

نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر بارشوں کے پیش نظر تمام لوکل باڈیز کو صوبے بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی، ڈی ایم سیز، واٹر بورڈ، واسا،لوکل باڈیز عملے کومتحرک رکھیں، کراچی میں چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی جاری ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ حیدرآباد،میرپورخاص میں شکایات پرمشینری چوکنگ پوائنٹس پرپہنچائیں اورڈی ایم سیز اپنے اپنے علاقوں کی ڈرینیج سسٹم کو بھی صاف کرلیں۔ناصرحسین شاہ نے بارشوں کے پیش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں کا نیا اسپیل ، حکومت سندھ مکمل طور پر تیار، صوبے بھر میں الرٹاسلام آباد : سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام لوکل باڈیز الرٹ کردیا گیا،وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ مکمل طور پر تیار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادیبھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی اور ممبئی میں جس موسمیاتی سسٹم سے بارش ہوئیں وہی سسٹم آج اور کل کراچی اور حیدرآباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادیچارافرادہلاکمتعددلاپتہبھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،چارافرادہلاک،متعددلاپتہممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،چارافرادہلاک،متعددلاپتہ Read News Mumbai HeavyRainfall Storm Flood TorrentialRains People Killed Displaced PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ Pakisan Punjab Sindh Balochistan KhyberPK Monsoon Alert Rain Forecast pid_gov MoIB_Official metoffice zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »