سندھ حکومت کراچی میں کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی، اسد عمر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

انہوں نے کہا کہ سندھ میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے تمام اختیارات سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھ لیے ہیں—فائل فوٹووفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ لیے ہیں، سندھ حکومت اگر کراچی پر کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی۔

کراچی میں امہ چیریٹی انٹرنیشنل کی تقریب میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران صرف سندھ میں 66 ارب روپے مستحق افراد میں بانٹے گئے، رقم کا کچھ حصہ اگر کراچی پر خرچ ہوجاتا تو صورتحال بہتر ہوجاتی۔سندھ کے نئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف قانون اور عدلیہ کا سہارا لیں گے، اسد عمر

اسد عمرکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان ایمانداری سے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں، پاکستان ان ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جہاں لوگ اپنے ساتھ رہنے والے لوگوں کی مدد کرتے ہیں،کراچی کا شمار بھی ایسے ہی شہروں میں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے تمام اختیارات سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھ لیے ہیں، وفاق کا حاصل کردہ ریونیو دفاع اور وفاقی اداروں میں خرچ ہوجاتا ہے۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ باقی پیسہ صوبوں کے پاس واپس آجاتا ہے، اس پیسے کا کچھ حصہ اگر کراچی پر خرچ ہوجاتا تو شہر کی صورتحال کافی بہتر ہوجاتی۔اسد عمر نے کہا کہ ایک اجلاس میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ پوچھ رہے ہیں کہ وفاق میرے صوبے میں کیوں کام کررہا ہے؟ نظام نہیں ہے اس لیے ہمیں کام کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، ہم کراچی کے لیے مزید بھیک نہیں مانگیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tusi poray mulik tai khurch ker kay jo sortayhaal behter ki hai wasi un nai bhi ki hai

تم نے سندھ کے لئے کیا کر لیا جبکہ تمھارے چودہ ای این اے یہاں سے ہے انہوں نے کتنی آواز بلند کی سرف مال کمانے کے علاوہ کیا کیا

PTI ne bhi Karachi se vote liye hen ... Agar itna ehas hota to koi to action hota ... Chup chap Bethay Tum bhi bs tamasha dekh rahay ho

Put the gun on other shoulders and keep firing for two years more 😂

یہ مرى اسرائیل کى جگہ واقع ہے

اس کتے سے پوچھے اسلام آباد کی کیا حالت کی ہے کراچی کی بات کرتے ہو بے غیرت

اور مری کے بارے کیا خیال ہے

بہت خوب ارسطو، بےایمان آدمی پٹرول کے بارے الیکشن سے پہلے جو کہا تھا کیا وی بکواس کی تھی، اب قیمتوں کا پتہ ھے کہ کہاں پہنچ گئی ھیی، لعنت ھو تم لوگوں پر، بےایمان بےغیرت جھوٹے مکار اور لعنتی

کوریا کا وزیراعظم غیرت مند تھا جو کشتی ڈوبنے پر استعفیٰ دے دیا تھا، مجھ سے ایسی کوئی امید نہیں رکھی جائے۔ وزیراعظم عمران خان

Oh sir plz Muree soorathal per dhayan dein

You better concentrate on your own constituency , you lunday k arstoo

ب غیرتوں جہاں حکومت ھے وہاں تو لوگوں کو سنبھال لو لوگ سردی سے مر رہیے ہیں اور انتظامیہ تماشا دیکھ رہے ہیں، نااہل حکمران اور کتنی جانیں لیں گے

For corrupt PPP Karachi is no more than CASH COW

آپ بھی کچھ ملک کے لئے کر سکتے ہیں تو پھر کر کے دکھائیں

سندھ حکومت نے سارا خرچہ ان دلوں کی خواتین پر کیا ہے پہلے MQM بھونکتی تھی اب یہ نئے برانڈڈ کتے آگئے ہیں

او بھائی کراچی آج بھی بہت اچھا ہے نہ کرو خرچ تم لوگ ہم کراچی والے ایک دوسرے کے لیئے کافی ہیں۔ کم سے کم ہم لوگ بے حس نہیں ہیں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ جاؤ مری اور پنجاب میں خرچ کرو جہاں کل بے حسی نے قیامت دیکھی اور لوگ سڑکوں پر ہوٹل کے روم کا ڈبل کرایہ نہ ہونے کی وجہ سے مرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسکولوں کے طلبا کیلئے اہم خبرکراچی : ڈی جی پرائیوٹ اسکولز نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام نجی اسکولوں کو 12 سے 18سال کے عمر کے طلبا ویکسینیشن کرانے کی ہدایت To Kia krain aham khabr h To
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بارپھر نالے میں دھماکہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں دھماکہ ہو گیاتاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  ۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بند، کورونا پابندیوں والا نوٹیفکیشن جعلی قرارPunjab ma bhi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون : کیا سندھ حکومت نے کورونا پابندیوں کا اعلان کردیا ؟ اصل کہانی سامنے آگئیکراچی : ترجمان چیف سیکریٹری سندھ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کورونا سےمتعلق پابندیوں کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ سندھ حکومت کو عقل ہے نہ موت 😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »