سندھ حکومت کے من پسند افسران کی ضلع کیماڑی میں وسائل کی مبینہ لوٹ مار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سندھ حکومت کے من پسند افسران نے کراچی کے نومولود ضلع کیماڑی کے وجود میں آتے ہی اس کے وسائل پر ہاتھ صاف کرنا شروع کردیا ہے۔ سابق میونسپل کمشنر کروڑوں کا ٹھیکہ لاکھوں میں دے کر چلتے بنے۔

تفصیلات کے مطابق ، اس بابت ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع کیماڑی سندھ حکومت کے مبینہ کرپٹ افسران کے چنگل میں پھنس گیا ہے جس کے باعث ادارے کی کارکردگی سوالیہ نشان بن کر رہ گئی ہے۔ چند روز قبل ضلع کیماڑی کے میونسپل کمشنراقبال پھلپوٹو کا تبادلہ کیا گیا، لیکن وہ جاتے جاتے ضلع کیماڑی کے ریونیو میں اہم کردار رکھنے والا شعبہ اشتہارات من پسند ٹھیکے دار کو بغیر کسی معاہدے کے دےکر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار سے چند لاکھ روپے کا چالان وصول کرکے اسے کروڑوں کی ریکوری حوالے کردی گئی ہے اور اب مذکورہ ٹھیکے دار ضلع کیماڑی میں ایڈورٹائزمنٹ کے تمام ٹیکسزوصول کرنے میں مصروف ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ ٹھیکہ دینے سے قبل کوئی اشتہار دیا گیا اور نہ ہی نیلامی کی گئی بلکہ بند کمرے میں معاملات طے کرکے سابق میونسپل کمشنر سرکاری ریونیو کو ٹھکانے لگاکر چلے گئے ہیں۔ شہری حلقوں اور سینئر افسران نے سنگین بدعنوانیوں اور قوانین کے خلاف ٹھیکہ دیئے جانے پر اقبال پھپلوٹو کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کے ساتھ ساتھ تحقیقاتی اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Always on behalf of zardari

Koi taajub ki BAAT nahi...fitrat kabhi nahi badalti

BBhuttoZardari pls take notice..🙏 yaahi log hamari party ko gandaaa krtaaa hy.. Chand peson ki khaatir.

دھرتی ماں کو جی بھر کےلُٹّو، جئے بھُٹو

بلاول پہلے سندھ سنبھال لو اس کے بعد پنجاب میں وزیراعلی کی بات کرنا

سندھ کا کوئی ڈسٹرکٹ محفوظ نہیں اور کیماری تو بنایا گیا ہے اسطرح ہیکہ وہاں من مانی کی جاسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی زیریں سندھ میں بادل برسنے کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری، اندرون سندھ بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوشہر قائد میں 16 ستمبر تک موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ، پروازوں کی اجازت طلبکراچی : نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کي ایئرلائنز کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ JunagadhUnfinishedAgendaOfPartition JunagadhVisionOfQuaid JunagadhAccessionDay MUSLIMInstitute جوناگڑھ_تقسیمِ_پاک_و_ہند_کا_نامکمل_ایجنڈا جوناگڑھ_قائد_کا_خواب یومِ_الحاقِ_جوناگڑھ مسلم_انسٹیٹیوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »