سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ارکان کی موجودگی، پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اب کیا کرنے جارہی ہے؟ مزید پڑھیں: Sindh GovernorRule GeoNews

کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کی موجودگی کی خبر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی اپنالی۔پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے باعث ہم لوگ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، راجہ ریاضخط میں درخواست کی گئی ہے کہ 25 سے 28 مارچ تک پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی کیلئے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کمرے بُک کیے جائیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ ان سمیت 24 کے قریب پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ارکان یہاں آنا چاہتے ہیں اور ضمیر کے مطابق ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو سندھ ہاؤس میں موجود ارکان قومی اسمبلی کی فہرست ایک قومی ادارے کی جانب سے پیش کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pti ab mazeed galatiyan krny ja rhiy h es terhan en ki hakomet or jaldi ja sakti h chron terf say en k gerd ghera tang ho raha h

Hun moun wich ungli dal k awazain hi kadni hain

منہ میں لینے جا رہی ہے

Governor Raj in Sindh is in dire need of time

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے دعوے کی تصدیق، سندھ ہاؤس میں چھپے ارکان اسمبلی سامنے آگئےوزیراعظم کے دعوے کی تصدیق، سندھ ہاؤس میں چھپے ارکان اسمبلی سامنے آگئے NoConfidenceMotion SindhHouse لو جی اس چینل دی اج ماں مر گئی جے 🤣🤣🤣🤣🖐🏿
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کارروائی کے حکومتی بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔بلاول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمیملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 514 کیسز رپورٹ#covidcasesاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 514 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: سندھ ہاؤس میں موجود اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئےسندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود اراکین قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion MQM_38YearsWithAltaf AltafHussain_90
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئےسندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے SindHouse PTIMNAs MNAs PTIGovernment PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI MQM_38YearsWithAltaf AltafHussain_90 PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI عوام کا ووٹ بیچنے والے غدار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »