سندھ کی ترقی پر استعمال ہونے والا پیسہ جعلی اکاؤنٹس میں منتقل ہوا، وزیر مواصلات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہرسال تھر میں بھوک افلاس اور غربت کے باعث 550 بچے ہلاک ہوجاتے ہیں sindh SindhGovt PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

بلاول بھٹو کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے مراد سعید نے قومی اسمبلی میں سندھ حکومت پر تنقید کی —تصویر: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ 'وفاق نے کراچی کے لیے کمیٹی قائم کر کے وہاں کے عوام کے مسائل حل کیے جانے کی بات کی تو جواب دیا گیا کہ وفاق نہیں بچے گا، وفاق بچے گا لیکن تمہاری سیاست نہیں بچے گی‘۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 برس میں ہر سال تھر میں بھوک و افلاس اور غربت کے باعث 550 بچے ہلاک ہوجاتے ہیں، پاکستان میں غذائی قلت کے سبب بچوں کی نشونما متاثر ہونے کا عمل سب سے زیادہ سندھ میں ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعداد و شمار کے مطابق پورے پاکستان میں سب سے زیادہ غربت سندھ میں...

وفاقی وزیر مواصلات کا مزید کہنا تھا کہ جو پاکستان کی تقسیم کی بات کرتے ہیں وہ خود تقسیم ہوجائیں گے ان کی سیاست ختم ہوجائے گی لیکن پاکستان رہے گا۔قومی اسمبلی میں وزیر مواصلات کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ روزانہ تقاریر کر کے اپوزیشن کو طنز کا نشانہ بنا کر اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے بہت اعلیٰ کام کیا تو اپنے گمان و خیال سے باہر نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے لیے آرٹیکل 149 کا جواز نہیں بنتا تھا، اس سے پہلے آرٹیکل اے کے 47 سے کراچی چلایا جاتا تھا اور اب جب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کا خاتمہ کیا تو وہاں کے نام نہاد نمائندے آرٹیکل 149 کا مطالبہ کررہے ہیں اور آپ ان کی تائید کررہے ہیں کیا آپ بھول گئے کہ کراچی میں ایک دن میں 100 لاشیں گرتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جواب دینا آتا ہے لیکن ایوان کا ماحول خراب ہونے کی وجہ سے کم بولتے ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Murad saeed I would appreciate if you pay little bit attention to rising number of polio cases in KPK, they are also children of Pakistan and you know what PTI governs there, if they know how to govern!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آپ کی آنکھ کیمرے پر اور مجمعے کی نظریں آپ پر‘طب کے شعبے سے تعلق رکھنے والی فیصل آباد کی شوقیہ فوٹوگرافر سماحہ جہانگیر نے تعلیم کو اپنے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ہے تاہم ان کے مطابق پاکستان میں لڑکیوں کے لیے یہ آسان کام نہیں۔ فیصل آباد کے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔۔😊👍 TahirImran Dear waiting for you to highlight Gwadar more then 10000 people being homeless
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی اساتذہ پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کااپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاج کرنیوالے اساتذہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت آسمان پرسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد پیر کو بازار کھلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی صدر کے مطابق وہ ان حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ Iran SaudiArabia US Trump MikePompeo یہ ہےامریکی دہشت گردی حملہ بھی ائل تنصیبات پرپھرتیل کی قیمتوں میں اضافہ اربوں ڈالرزکافائدہ کون اٹھائےگا۔۔۔۔؟ امریکہ سعودی عرب کے کندھے پر بندوق رکھ کر ایران کا شکار کرنا چاہتا ہے، صاف نظر آتا ہے کہ یہ حملہ امریکہ نے خود کیا ہے. اب بس ایران پر حملے کرنے کے بہانے ڈھونڈ یا بنا رہا ہے. مسلمانوں کا دشمن یہی یہود ونصاری ہیں جیسے 9/11 کیا اور خود انصاف کیلئے نکل پڑا اور دنیا میں تباہی مچا دی ۔ اب نیا گیم شروع
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی آرامکو تنصیبات پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی آرامکو تنصیبات پر حملے کی مذمت UN UNO AramcoDroneStrike AramcoAttack Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگومولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShehbazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی امریکا آمد پر احتجاج کیلئے زلفی بخاری کی تیاریاںمودی کی امریکا آمد پر احتجاج کیلئے زلفی بخاری کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »