سندھ میں انٹر کے نتائج کا اعلان نہ ہوسکا، صوبائی حکومت نے تاخیر کا نوٹس لے لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیربورڈ سندھ نے تمام بورڈز کو سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج ایک ہفتے میں جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے

سندھ حکومت نے صوبے بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔

وزیربورڈ سندھ اسماعیل راہو نے تمام بورڈز کو سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج ایک ہفتے میں جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ صوبائی وزیر نے گیارہویں اوربارہویں کے نتائج جاری نہ کرنے پر 3 بورڈز پرسخت ناراضی کااظہار کیا اور کہا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں نتائج کے اعلان کیلئے 15 ستمبر 2022 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

ان کا کہنا تھاکہ کوتاہی کی ذمہ داری بورڈز کے چیئرمین اور کنٹرولر پر عائد ہوتی ہے، جامعات داخلوں کے مرحلے کو آگےبڑھانےکے لیے بورڈز کے نتائج کا انتظار کر رہی ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زندگی میں دوست بناتے ہوئے احتیاط کریں، ارشد شریف کے قتل پر رؤف کلاسرا کا رویہ اس قدر معذرت خواہانہ تھا جیسے وہ یہ ثابت کر رہے ہوں مقتول نے خودکشی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیاسندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سیف سٹی منصوبہ، تاخیر کے باعث لاگت 12 ارب سے بڑھ کر 20 ارب تک پہنچ گئیپشاور سیف سٹی منصوبہ 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا بس ہر وقت کے پی کے میں نظریں رکھا کرو سندھ میں تم لوگوں کا باپ رہتا ہے جو آج تک وہاں کے حالات سے عوام کو آگاہی نہی دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایجنڈا تعلیم نہیں ہے - ایکسپریس اردوصورتحال کا معروضی انداز میں جائزہ لیا جائے تویہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ سندھ کا محکمہ تعلیم اپنے فرائض میں ناکام رہاہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج، علاقے کی جیو فینسنگ کا فیصلہزیادتی کے کیس میں مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کا ڈی این اے کروایا جائے گا جبکہ بچی کے لواحقین کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے ایسے افراد کو سیدھا راستہ دکھایا جائے جو پہلی مرتبہ لڑکے یا لڑکی کیساتھ قوم لوط والا سلوک کرے سخت ترین سزا دی جائے دوسری مرتبہ مردانہ صفات سے مہروم کر دیا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عرب امارات میں 3 دن کی تعطیلات کا اعلانوزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن نے 51 ویں یوم وطنی اور یوم شہید کے موقع پر پورے ملک میں 3 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ No F***ING fighting 🫵No👊means👊No🫵 Don't forget Imran Khan😎 A Man Who Unbeatable & Unforgettable 💝Must Follow Me💝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت اور نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے ملک میں مارشل لا چاہتے ہیں: احسن اقبالسابق حکومت نے اقتدار جانے کا اتنا غم لیا کہ قوم کو ایک دوسرے کا گریبان پکڑا دیا: احسن اقبال betterpakistan بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے احسن قبال صاب جمہوریت بچانا چاہتے ھو تو الیکش کیوں نہیں کرواتے ٹھکداروجمہوریت کے مارشل لاء کے کوئی سینگ ہوتےہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »