سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانےکیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن 3 ماہ کے لیے ملتوی کرانےکا مطالبہ کیا ہے

خط میں کہا گیا ہےکہ سیلاب کے باعث متعلقہ پولیس فورس فراہم کرنے سے قاصر ہیں، بلدیاتی انتخابات کے لیے 5,000 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، 5 ہزار میں سے 1,305 انتہائی حساس اور 3ہزار 688 پولنگ اسٹیشن حساس ہیں ۔

سندھ حکومت کا کہنا ہےکہ بلدیاتی انتخابات کے لیے 39 ہزار 293 پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہے ان میں سے 22 ہزار 507 کی نفری فراہم کرسکتے ، 16ہزار 786 کی کمی کا سامنا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ سیلاب متاثرین کراچی کے مختلف اضلاع کے ٹینٹ سٹی میں رہائش پذیر ہیں، ملیرکے جن اسکولوں میں سیلاب متاثرین ہیں وہ مجوزہ پولنگ اسٹیشنز ہیں۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے کراچی میں 23 اکتوبرکو بلدیاتی انتخابات کرانےکا اعلان کر رکھا ہے اور سندھ حکومت الیکشن ملتوی کرنےکے لیے اس سے قبل بھی 2 مرتبہ خط لکھ چکی ہے تاہم الیکشن کمیشن صوبائی حکومت کی درخواست مسترد کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضمنی انتخابات سے کوئی پریشانی نہیں ان کو

سندھ حکومت کی اس وقت کاپی ٹانگ رہی ہیں 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا بلدیاتی الیکشن التواء کیلئے الیکشن کمیشن کو تیسرا خطکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے التواء کیلئے الیکشن کمیشن کو تیسرا خط لکھ دیا ۔ 3 ماہ کیلئے بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست کر دی۔ سندھ حکومت ڈر رہی ہے انتخابات سے کیونکہ پتا ہے عوام چھترول کرے گی الیکشن میں انکی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیاخط میں کہا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 39 ہزار 293 پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہے، 22ہزار 507 کی نفری فراہم کر سکتے ہیں، 16ہزار 786 کی کمی کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے ضمنی انتخابات میں دہشتگردی سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاضمنی انتخابات کا انعقاد محتاط انداز میں کیا جائے، سندھ اور کراچی میں دہشت گرد کارروائیاں الیکشن کے دن اور پہلے ہوسکتی ہیں، وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو ایک مرتبہ پھر خط Impossible.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، اتوار کو میدان لگے گا، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں گھمسان کا رنلاہور: (دنیا نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔ Sorry gumsan ka to nai one side match hai PTI jeet rahy hai pory 95%
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، اتوار کو میدان لگے گا، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں گھمسان کا رنلاہور: (دنیا نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔ امپورٹڈ وزیراعظم کو دوبارہ ایکسپورٹ کرنے کے بہت چانسس ہے کیا کہیں اس مظام کے بارے میں.. ملکی قیمتی وسائل کو ضد کے آگ میں جھونکا جا رہا ہے. الیکشن پہ جتنے اخراجات ہوں گے..؟؟ بے شرمی سے چند استعفے منظور کر کے ملک میں عجیب ماحول بنا دی ہے. چوروں کا ٹولہ چاہتا ہے کسی طرح پی ٹی آئی کی کچھ سیٹیں لے لیں. اور ضدی خان بھی انا پہ اڑا ہوا ہے. kiyaaraone Khan will clean sweep In sha ALLAH
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے،الیکشن کمیشن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »