سندھ حکومت نے ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی بلا معاوضہ پیوند کاری کی منظوری دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:43 PM, 29 Oct, 2021, تعلیم و صحت, کراچی: سندھ حکومت نے ڈاؤ یونیورسٹی میں بلامعاوضہ جگر کی پیوندکاری شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ

کراچی: سندھ حکومت نے ڈاؤ یونیورسٹی میں بلامعاوضہ جگر کی پیوندکاری شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو ساڑھے 14 کروڑ روپے فراہم کر دیے ہیں تاکہ کہ اس مالی سال کے دوران 50 افراد کی بلامعاوضہ جگر کی پیوند کاری شروع کی جا سکے۔

صوبائی محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی میں اس مالی سال کے دوران پچاس لیور ٹرانسپلانٹ بلامعاوضہ کیے جائیں گے جس کے لیے فنڈز محکمہ صحت سندھ فراہم کرے گا جبکہ مریضوں کا چناؤ بھی محکمہ صحت سندھ ہی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا اسپتال میں لیور ٹرانسپلانٹ نامور ڈاکٹر فیصل مسعود ڈار کی نگرانی میں کیے جا رہے ہیں اور اب تک ان کی نگرانی میں 17 لیور ٹرانسپلانٹ کیے جا چکے ہیں جن کی کامیابی کا تناسب 95 فیصد سے زائد ہے۔وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی نے بتایا کہ کہ ڈاؤ یونیورسٹی کی لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم ڈاکٹر جہانزیب حیدر، ڈاکٹر کرن ناز اور ڈاکٹر محمد اقبال پر مشتمل ہے جو کہ اعلی تربیت یافتہ سرجن...

صوبائی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ سندھ میں گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی بھی بلا معاوضہ جگر کی پیوند کاری شروع کر رہی ہے۔ پاکستان میں ہر سال کم از کم آٹھ ہزار افراد کو جگر کی پیوند کاری کی ضرورت پیش آتی ہے۔ پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر میں جگر کی پیوند کاری کے اخراجات 35 سے 50 لاکھ کے درمیان ہیں جو کہ مریضوں کی اکثریت کے لیے ناقابل برداشت ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان بھر سےجگر کی پیوند کاری کے لیے مریض سندھ کا رخ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ نے نوابشاہ کے نوجوان کی کہانی کیوں شیئر کی؟گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نوابشاہ میں کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے نوجوان کی کہانی شیئر کر دی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی میئر استنبول سے زیر تعمیر میٹرو کی رپورٹ شیئر کرنے کی درخواستگورنر سندھ کی میئر استنبول سے زیر تعمیر میٹرو کی رپورٹ شیئر کرنے کی درخواست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نعمان نیاز نے شعیب اختر کی نہیں ملک کی توہین کی ہے: قاسم سوری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حارث کی ڈیتھ اوورز میں شاندار بولنگ نے سب کی توجہ حاصل کرلیبھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف میچز میں حارث رؤف نے ڈیتھ اوورز میں دو، دو اوورز کرائے اور دونوں میچز میں مجموعی طور پر صرف 23 رنز دیے جس میں ایک رن بائی اور ایک لیگ بائی کا ہے۔ ❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی ضمانت کی منظوری، شاہ رخ کی وکلا کے ساتھ تصویر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیسکو کی نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواستکیسکو کی نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست، پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »