سنجے دت کو کینسر کے علاج کیلئے امریکا کا ویزا مل گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے سرطان کے علاج کیلئے امریکا کا 5 سال کا ویزا دے دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے ’’سنجو بابا‘‘ نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر امریکا کے ’’میموریل سلون کیتھرنگ کینس

ر سنٹر‘‘ میں علاج کی غرض سے امریکا کا ویزا اپلائی کیا تھا۔ یہ وہی ہسپتال ہے جہاں سنجے دت کی ماں نرگس دت بھی دو سال زیر علاج رہی تھیں۔

بھارتی اداکار کو تیسرے درجے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، پہلے ان کا بھارت علاج ہوتا رہا ہے۔ سنجے دت کو امریکہ کا ویزا ملنا مشکل اس لئے تھا کہ وہ 1993 کے ممبئی دھماکوں میں سزا کاٹ چکے ہیں دوسرا ویزا ملنے کا عمل بہت طویل تھا تاہم ان کے ایک دوست کی مدد سے آسانی ہو گئی۔ علاج کے لئے سنجے کی اہلیہ اور دونوں بہنہیں بھی ہمراہ جائیں گی جو علاج کے تمام عرصے کے دوران ان کے ساتھ رہیں گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر میں مبتلا سنجے دت علاج کے لیے امریکا جائیں گے - ایکسپریس اردوبالی ووڈ اداکار علاج کے لیے اسی اسپتال میں داخل ہوں گے جہاں ان کی والدہ نرگس دت کا علاج ہوچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنجے دت کو پھیپھڑوں کا کینسر علاج کیلئے کس ملک روانہ ہو رہے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیںممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے سرطان کے علاج کے لئے امریکہ کا 5 سال کا ویزہ دے دیا گیا۔ طبیعت کی ناسازی کے بعد سجے دت کو رواں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بغیراجازت شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردودوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون معاشرے کو بہتر انداز سے چلانے کیلئے ہے، عدالت عظمیٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاستدان جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ بالآخر سائنسدانوں کو مشکل سوال کا جواب مل گیامیڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاستدان جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ سائنسدانوں نے بالآخر نئی تحقیق میں اس مشکل ترین سوال کا جواب ڈھونڈ نکالا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سپین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »